چلیں ٹھیک ہے، میں پھر 31 سے 36 اور 38 سے 41 تک لکھ دوں گا، کل ملا کے دس ابواب میرے حصے کے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 18، 2006 #41 چلیں ٹھیک ہے، میں پھر 31 سے 36 اور 38 سے 41 تک لکھ دوں گا، کل ملا کے دس ابواب میرے حصے کے ہیں۔
محب علوی مدیر اپریل 19، 2006 #42 ماورا حوصلہ کرو ، بانٹنے والوں کو سننی تو پڑتی ہیں اور چلو اب سب کچھ صاف ہو گیا اور امید ہے کہ اب کوئی الجھن نہیں رہی۔
ماورا حوصلہ کرو ، بانٹنے والوں کو سننی تو پڑتی ہیں اور چلو اب سب کچھ صاف ہو گیا اور امید ہے کہ اب کوئی الجھن نہیں رہی۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2006 #43 نہ ڈانٹ تھی اور نہ ہی کوئی گلہ، بس ایک چھوٹی سی غلط فہمی تھی جو دور ہو گئی۔
ماوراء محفلین اپریل 20، 2006 #44 محب، حوصلہ کہاں سے ملتا ہے۔۔؟ شمشاد بھائی، میں نے مذاق کیا تھا۔ مجھے پتہ ہے کہ آپ ڈانٹ نہیں رہے تھے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2006 #45 میں کسی کو نہیں ڈانتا اور مجھے حق بھی کیا ہے کسی کو ڈانٹنے کا چاہے وہ مذاق کرئے یا سیریس ہو۔
ماوراء محفلین اپریل 20، 2006 #46 ہاں، یہ بات آپ نے بالکل ٹھیک کی ہے۔ لیکن ہمیں تو پورا حق ہے نا کہ ہم کسی کے ساتھ مذاق کر سکیں۔۔
محب علوی مدیر اپریل 21، 2006 #47 شمشاد آپ کو پورا حق ہے ڈانٹنے کا۔ چلیں آپ کی طرف سے میں ڈانٹ دیتا ہوں۔ ماورا آئیندہ سے فہرست ٹھیک بنانا اور کسی قسم کی شکایت کا موقع نہیں ملنا چاہیے۔ :
شمشاد آپ کو پورا حق ہے ڈانٹنے کا۔ چلیں آپ کی طرف سے میں ڈانٹ دیتا ہوں۔ ماورا آئیندہ سے فہرست ٹھیک بنانا اور کسی قسم کی شکایت کا موقع نہیں ملنا چاہیے۔ :
ماوراء محفلین اپریل 21، 2006 #48 محب، اتنے زور کا ڈانٹا ہے۔ نہیں، اب کوئی غلطی نہیں ہو گی۔ میں ایک وقت میں ایک ہی غلطی کرتی ہوں۔۔
محب علوی مدیر اپریل 21، 2006 #49 اتنے آرام سے ڈانٹا ہے اور ابھی بھی زور سے ڈانٹا ہے۔ شاباش آئیندہ غلطی نہیں ہونی چاہیے
فریب محفلین اپریل 22، 2006 #50 ساری غلط فہمیاں ختم ہو گئی ہیں کیا؟ میں نے 21 سے 30 تک لکھنا ہے باقیوں کا مجھے کچھ پتہ نہیں
ماوراء محفلین اپریل 22، 2006 #51 جی فریب، اب ساری غلط فہمیاں دور ہو گئی ہیں۔ آپ 21 سے 30 تک ہی ٹائپ کر رہے ہیں۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2006 #52 جنابِ والی میں نے آج اپنے حصے کے 10 ابواب لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔ کوئی اپ ڈیٹ ہے کہ مجھے ہی بنانی پڑے گی؟
جنابِ والی میں نے آج اپنے حصے کے 10 ابواب لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔ کوئی اپ ڈیٹ ہے کہ مجھے ہی بنانی پڑے گی؟
ماوراء محفلین اپریل 23، 2006 #53 یقین جانئے مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کی میں جتنی تعریف کروں وہ کم ہے۔ آپ نے اپنی سالگرہ پر جو تحفہ دیا ہے۔ وہ واقعی دعوت سے زیادہ اچھا ہے۔
یقین جانئے مجھے بالکل یقین نہیں آ رہا۔۔۔ شمشاد بھائی آپ کی میں جتنی تعریف کروں وہ کم ہے۔ آپ نے اپنی سالگرہ پر جو تحفہ دیا ہے۔ وہ واقعی دعوت سے زیادہ اچھا ہے۔
ماوراء محفلین اپریل 23، 2006 #55 میں نے ڈبل ٹرپل بار چیک کیا ہے تو یقین آیا ہے۔ شمشاد بھائی کیا میری مدد کروا رہے ہیں۔۔؟
ماوراء محفلین اپریل 23، 2006 #59 اتنے دنوں کے بعد کچھ آپ اتنے پیار سے بولے ہیں ورنہ تو۔۔ پھر میں آپ کو بتا دوں گی کہ کون سے باب ٹائپ کرنے ہیں۔ بہت شکریہ۔ اصل میں آجکل میرے پاس بالکل ٹائم نہیں ہے۔
اتنے دنوں کے بعد کچھ آپ اتنے پیار سے بولے ہیں ورنہ تو۔۔ پھر میں آپ کو بتا دوں گی کہ کون سے باب ٹائپ کرنے ہیں۔ بہت شکریہ۔ اصل میں آجکل میرے پاس بالکل ٹائم نہیں ہے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 23، 2006 #60 ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ تو۔۔ ورنہ کیا غصے سے بولتا رہا ہوں یا ڈانٹ ڈپٹ کرتا رہا ہوں ؟؟؟