[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
نہیں نہیں۔ مذاق کر رہی تھی۔ آپ تو ہمیشہ سے ہی مجھ سے اچھے انداز میں پیش آتے ہیں۔ :p

٥٠۔ جیرا بلیڈ، ڈاکیا اور علم
٥٢۔ دھرتی کے رشتے

یہ دو چیپٹرز ہیں، ویسے جتنا آپ آسانی سے لکھ سکتے ہیں اتنا ہی لکھئے گا۔ ضروری نہیں کہ جو میں آپ کو دوں وہ آپ نے لکھنا ہے۔ :)

بہت بہت شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی مشکل نہیں ہے، 50 اور 52 میرا ذمہ،

اور یہ قیصرانی صاحب کو کیوں نہیں دیتی لکھنے کو؟
 

ماوراء

محفلین
ہاں ہاں ، آپ نہ بھی بتاؤ تو مجھے آپ کے سارے کاموں کا پتہ ہے۔۔ :wink:

اب میں سب کچھ کھول کر کب سے بیٹھی ہوئی ہوں۔ کہ ٹائپ کرنا شروع کروں۔۔ لیکن ہمت ہی نہیں ہو رہی۔ :? :x
 

ماوراء

محفلین
آج کل میں بی ایس بی پر بھی لگی ہوئی ہوں۔ دیوانِ ناصر کاظمی ٹائپ کر رہی تھی۔ جب میں نے ٹائپ کر لیا۔ تو اعجاز وہاب نے بھی ٹائپ کر لی۔ مجھے آویں ای اتنے وخت کرنے پڑے ہیں۔ اب ہمت نہیں ہو رہی۔ :?
 
کبھی کبھی ہوتا ہے ایسا ، اگر مجھ سے مشورہ کر لیتی تو ایسا نہ ہوتا :)

مجھے بھی بتا دیا کرو کوئی کام ہو ، انسان مل بانٹ کر لیتا ہے اور حوصلہ بالکل نہیں ہارا کرتے۔ اب دیکھو ہم جلد ہی زاویہ 2 لکھ لیں گے تو کتنی بڑی کامیابی ہو گی۔

امیداورمحبت بیچاری اکیلی ہی کلیاتِ جبران لکھ رہی ہے تھوڑا تھوڑا کر کے ، اس کا بھی تو حوصلہ دیکھو نہ :)
 

ماوراء

محفلین
مشورہ تو تب کرتی نہ جب آپ کا کوئی اتا پتا ہوتا۔ :?

پہلے بتاتی تھی نا۔ اب تو مجھے پتہ چل گیا ہے کہ آپ کو باتیں بنانے ہی آتی ہیں۔۔ :p اس لیے میں اکیلی ہی کر لوں گی۔ ابھی مجھے ایک چیز کا پتہ نہیں چل رہا تھا۔ میں پوچھنے لگی تھی۔ لیکن پھر وہیں رک گئی۔۔۔ :?
ہاں زاویہ تو ہم لکھ ہی لیں گے اگر شمشاد اور آپ ساتھ دیتے رہے۔

ہاں واقعی اس کی تو ہمت ہے۔۔ لیکن آپ ہو نہ اس کو حوصلہ دینے والے۔۔ :p
 
بری بات ، اتنے کام کرکے دیتا ہوں اور صلہ کیا فقط طعنے ، ہائے ہائے

ویسے میں حوصلہ تو سب کو دینے کو تیار رہتا ہوں ، اس میں کوئی تخصیص نہیں
 

ماوراء

محفلین
ہاں وہ تو سب کو پتہ ہے کہ کس طرح آپ سب کے حوصلے بڑھاتے ہیں۔ میں نے اس سے انکار نہیں کیا۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
:cry: :cry: مجھے کام دے دیتے ہیں اور حوصلہ کوئی بڑھاتا ہی نہیں، کتنا ظلم ہے لوگو، دہائی ہے لوگو :cry: :( :cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top