فریب کا کوئی اتا پتا نہیں ہے۔۔ اس کے سارے باب رہتے ہیں۔۔
محب تو کسی سے لکھوا رہا ہے۔۔ اس کی فکر نہ کریں۔۔
شمشاد بھائی نے تو سارے لکھ لیے ہیں۔ میرے ابھی دو لکھ رہے ہیں۔
اور میرے ساتھ قیصرانی لکھ رہے ہیں۔ اگر وہ اسی طرح لگے رہے تو میرے مسئلہ ہی حل ہو جائے گا۔۔