زردوزی ساڑھیاں

حجاب

محفلین
حجاب تم کو ظفری کے اوتار والی تصویر پر کوئی شک ہے کیا ۔۔۔۔;) جو دوسری مانگ رہی ہو ۔۔۔:tongue:

اوتار والی تصویر ظفری کی ہے کیا :eek: حالیہ تصویر چاہیئے نا ۔۔ زمانہء قدیم کی نہیں ;) اب تو ظفری نے صاف انکار کر دیا :( اور میں بغیر تصویر دیکھے کسی خاتون کے ساتھ ظلم تو نہیں کر سکتی ناں;)
 
ظفری

لائبریرین

اور کسی کی تصویر کے بغیر ہمارے ساتھ جو ظلم روا ہو رہا ہے ۔ اس کا کیا ۔۔۔۔:eek:
 
حجاب

محفلین
ارے آپ تو ناراض ہوگئیں ۔ چلیں یہ ذمہ آپ کا ۔۔۔ میں اس سال کے آخر میں حتمی حجت کے طور پر پاکستان آرہا ہوں ۔ پھر نہ کہیے گا ہمیں خبر نہ ہوئی ۔ ;)

تو ان ساڑھیوں والی میں سے کس کا پتہ چاہیئے آپ کو یہ تو بتائیں :) ذرا چشمہ صاف کر کے پھر سے دیکھیں تصویریں ;)

ظفری کسی کی تصویر کے بغیر کہاں ۔۔ اتنی ساری خواتین کی تصویریں ہیں تو دیکھیں ان میں سے کوئی :)

میں تو آپ کو جواب بتا رہی تھی کہ کہہ دیا کریں فٹ پاتھ پر گھاس نہیں ہوتی ;) فکر مند تھوڑی ہوں ، فکر مند ہوتی تو ٹوٹکے بتا رہی ہوتی;)
 
چشمہ میں نہیں‌ لگاتا ۔۔۔ نظریں ابھی خراب ۔۔مممم مطلب کمزور نہیں ہوئیں ۔ ایک اچھی لگی ہے ۔ انگلی سے اشارہ کردوں گا پلیز کوائف بھجوادیجیئے گا ۔ ;)
اچھا میں یہ سمجھا تھا ۔۔۔ کہ آپ اتنی فکرمند ہوگئیں کہ ٹوٹکے بھی ڈھونڈ لائیں ۔ :grin:
 
انگلی سے اشارہ :rolleyes: وہ میں کیسے دیکھوں گی :confused: میری نظریں غائب چیزیں نہیں دیکھتیں ۔۔ شرمائیں مت لکھ کے بتائیں ;) اور ٹوٹکے آپ کو چاہیئں ؟؟؟؟؟ ایک ٹوٹکہ ہے پیارا سا جب ضرورت ہو تو مجھ سے پوچھ لیجئے گا;)
 
اچھا اگر ایسی بات ہے تو ضرور پوچھوں گا ۔ مگر ہے تو پیارا سا ناں ۔ :cool:
 
فہیم

لائبریرین
شاید یہ دماغی خرابی بھی ہوسکتی ہے کہ ان کو ہر دوسرا بندہ اپنا دشمن دکھائی دیتا ہے:rolleyes:
 
ظفری

لائبریرین
میرا مشورہ اور پیارا نہ ہو ;) فکر ناٹ ۔۔ آپ بس پوچھ لیجئے گا اور پھر بتایئے گا کہ ایسا مشورہ اور کسی نے دیا کبھی؟؟؟ ;)
مشوروں تو بہت سے ملے ہیں‌ ماضی میں ۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے ۔ ایسا حال ہے جی ۔ چلیں ایک بار پھر ٹرائی کرلیتے ہیں ۔ ;)
 
Top