ہا اور قا کا چکر ختم ہوا ۔ مجھے تو بیل ہی بیل دکھائی دے رہے ہیں یعنی ڈھگے۔ہابیل کدھر گیا بھئی
ہا اور قا کا چکر ختم ہوا ۔ مجھے تو بیل ہی بیل دکھائی دے رہے ہیں یعنی ڈھگے۔ہابیل کدھر گیا بھئی
آپ لوگوں سے عاطف بھائی کو کہہ رہی ہیںبہت مایوسی ہوئی اپ لوگوں سے ..ہم نے سوچا تھا یہ کچھ سدھر چکے ہوں گے مگر یہ تو وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ...
مجھے تو ان سب کی باتیں ہی سمجھ نہیں آرہیں حد ہوگئی چنگے بھلے سنجیدہ موضوع کو پکا دیا ہے سب نے مل کے انتظامیہ پوچھے فاتح کو۔۔۔حوا کی بیٹی ، اس آدم کے بیٹے کو بیچ دھاگے میں اکیلا چھوڑ کر کدھر غائب ہوگئی ہیں؟ گویا آپ نے دھاگہ فسادیانِ محفل کے حوالے کردیا!
لو جی بھنگ کا فلیگ حاضر ہےعاطف بھائی! آپ کے اس مراسلے سے سوچ کو نئی راہیں ملی ہیں، نئی جہات سامنے آئی ہیں۔۔۔ یعنی جھنڈا بھی ہونا چاہیے ملنگانِ محفل (در الفاظِ حاسدان فسادیانِ محفل) کا۔۔۔ کوئی گرافک ڈیزائر تو پکڑیں۔
آپ جنابِ ابلیس سے سدھرنے کی توقع کرلیتیں تو شاید کبھی یہ ممکن ہوجاتا مگر یہ لوگ نہیں سدھر سکتے۔ اور 'آپ لوگوں' میں کہیں خدانخواستہ آپ نے مجھے بھی شامل تو نہیں کرلیا؟بہت مایوسی ہوئی اپ لوگوں سے ..ہم نے سوچا تھا یہ کچھ سدھر چکے ہوں گے مگر یہ تو وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ...
ماشاء الله ! ماشا الله ہم بہت خوش ہوے آپکی کارگردگی سے چلاتے رہے لوگوں کو صراط مستقیم پر یونہی ..الله اپکا حامی و ناصر ہو .یہ دونوں تو ہم کرتے ہیں اس لیے تو لوگوں کی پریشانیاں حل کی جا رہی ہیں جو کچھ وقت پہلے پریشان تھے اب ہنس رہے ہیں اس سے بڑی نیکی کیا ہو گی
سن لیا آپ لوگوں نے عاطف بھائی؟ مدیحہ صاحبہ کو آپ لوگوں سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔بہت مایوسی ہوئی اپ لوگوں سے ..ہم نے سوچا تھا یہ کچھ سدھر چکے ہوں گے مگر یہ تو وہاں ہی کھڑے ہیں جہاں سے چلے تھے ...گیلانی صاحبہ، آپ اب تک ان ملنگوں سے کسی خیر کی توقع کررہی تھیں؟
جی جی بلکل ڈالے دیتے ہیں روشنی بھی پہلے ٹارچ تو ڈھونڈ لیںآئیے آئیےمدیحہ گیلانی صاحبہ، آپ بھی ٹارچ لا کر کچھ روشنی ڈالیں متنوع موضوعات پر۔۔۔ ہاہاہا
وہ آپ سے ہی مخاطب تھیں اور کیا ہمیں کہہ رہی تھیں؟آپ جنابِ ابلیس سے سدھرنے کی توقع کرلیتیں تو شاید کبھی یہ ممکن ہوجاتا مگر یہ لوگ نہیں سدھر سکتے۔ اور 'آپ لوگوں' میں کہیں خدانخواستہ آپ نے مجھے بھی شامل تو نہیں کرلیا؟
اسے تو بھائی قابیل نے۔۔۔ہابیل کدھر گیا بھئی
دیکھ لیں اب ہم کتنی سماج سیوا کر رہے ہیںماشاء الله ! ماشا الله ہم بہت خوش ہوے آپکی کارگردگی سے چلاتے رہے لوگوں کو صراط مستقیم پر یونہی ..الله اپکا حامی و ناصر ہو .
ایک انٹرنیٹ بھی آج تنگ کر رہا ہے تو عاطف بٹ اب بھگتو اللہ آپ کو ان سے نبرآزما ہونے کا حوصلہ دے آمین۔مجھے تو ان سب کی باتیں ہی سمجھ نہیں آرہیں حد ہوگئی چنگے بھلے سنجیدہ موضوع کو پکا دیا ہے سب نے مل کے انتظامیہ پوچھے فاتح کو۔۔۔
انتظامیہ پوچھے گی تو انھیں بتا دیں گے کہ آپ ڈپریس تھیں اور ہمارا اخلاقی فرض تھا آپ کا بروقت علاج معالجہ کرنا ورنہ معاملہ بگڑ بھی سکتا تھا۔ ہاہاہامجھے تو ان سب کی باتیں ہی سمجھ نہیں آرہیں حد ہوگئی چنگے بھلے سنجیدہ موضوع کو پکا دیا ہے سب نے مل کے انتظامیہ پوچھے فاتح کو۔۔۔
مرڈر کیا تھا پھر افریقہ بنا تھا ایسا نااسے تو بھائی قابیل نے۔۔۔
لو چھوڑ چلی آپ انہیں جب آپ نا رک سکی وہ کیا رکیں گےایک انٹرنیٹ بھی آج تنگ کر رہا ہے تو عاطف بٹ اب بھگتو اللہ آپ کو ان سے نبرآزما ہونے کا حوصلہ دے آمین۔
کیا اپ لوگوں میں شامل نہیں ہیں کیا ؟؟؟؟ یا اپ بھی قحط الرجال کا شکار ہو چکے ہیںآپ جنابِ ابلیس سے سدھرنے کی توقع کرلیتیں تو شاید کبھی یہ ممکن ہوجاتا مگر یہ لوگ نہیں سدھر سکتے۔ اور 'آپ لوگوں' میں کہیں خدانخواستہ آپ نے مجھے بھی شامل تو نہیں کرلیا؟
یہ زبردست ہے یار بس اسی کو فائنل کرتے ہیں۔۔۔ باقی موالیان کرام سے بھی رائے لے لویہ بھی ہے شیطان بزرگ کا جھنڈا کیسا رہے گا ؟
سبحان اللہ، میں تو آپ کی مدد کرنے آیا تھا اور آپ مجھے دھکا دے کر خود غائب ہورہی ہیں۔ آپ کی اس حرکت کے بعد تو دل چاہتا ہے کہ میں بھی فوراً پارٹی بدل کر فسادیانِ محفل میں شامل ہوجاؤں!ایک انٹرنیٹ بھی آج تنگ کر رہا ہے تو عاطف بٹ اب بھگتو اللہ آپ کو ان سے نبرآزما ہونے کا حوصلہ دے آمین۔
اوکے فیر کل ملیں گےخواتین و حضرات
اب ہم دھاگے کو دوبارہ پٹڑی پر لانے والے ہیں۔ اب مزاح ختم ہوا۔ لہذا موضوع سے متعلق ہمارا ابتدائی خطبہ ملاحظہ فرمانے کا انتظام کر لیجئے۔ ایک بڑا سا تولیہ اگر نہ ہو تو پانچ بڑے ڈبے ٹشو پیپر کے اپنے پاس رکھیں کیونکہ ہمارے بیان سے آپ پر جو رقتِ قلب طاری ہو گی اس سے محفل میں سینڈی آنے کا امکان بہت زیادہ ہے۔