زعفران زار

قطعاً غیر متفق ہاہاہا ہم ان کے سنگی بیلی نہیں بلکہ یہ ہمارے سنگی بیلی ہیں۔
ایک ہی بات ہے جناب ...کان کو ادھر سے پکڑیں یا ادھر سے اور یہ انتہائی غیر متفق کو اپنے پاسس ہی رکھا کیجیے ..ہم سے ٤ فٹ دور رہنا چاہیے یہ ...:battingeyelashes:
 

فاتح

لائبریرین

عسکری

معطل
اور ہم نا ہوتے تو یہ رونے دھونے کا دھاگہ سسک سسک کر مر چکا ہوتا اس میں گھوڑے جیسی جان اس ملنگان محفل کی ٹولی نے ڈالی ہے جو 9 پیج بن گیا :D اور اب بھی عوام آ رہی ہے حالنکہ ٹینٹ سے باہر بھی جگہ نہیں چاول بھی ختم ہو گئے :)
 

فاتح

لائبریرین
بٹیا فکر نہ کریں کل ان سب غیر متعلقہ تبصروں پر مبنی اک نیا دھاگہ نئے نام سے سامنے آ جائے گا ۔
اور یہ سنجیدہ دھاگہ چار چھ سنجیدہ متعلقہ تبصروں کے ساتھ کسی کونے میں محفوظ ہو جائے گا ۔
آپ تو ماشاء اللہ مستقبل کے احوال جاننے لگے اور انتہا درجے کا حسن ظن رکھتے ہیں۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
کیا اپ لوگوں میں شامل نہیں ہیں کیا ؟؟؟؟ یا اپ بھی قحط الرجال کا شکار ہو چکے ہیں :heehee:
پہلے میں گمراہ ہو کر فسادیان کے گروہ سے نکل گیا تھا اور جب آپ اس دھاگے پر آئیں تب میں ان میں شامل نہیں تھا مگر جو کچھ میرے ساتھ ہوا ہے اس کے بعد میں واپس آگیا ہوں ان میں۔ :p
 

صائمہ شاہ

محفلین
کون کہتا ہے خلوص نہیں رہا اب دیکھیے کتنے خلوص سے فاتح اور عسکری نے اس دھاگے کا تیا پانچہ کیا ہے :)
ابھی بھی کسی کو شک ہے کہ اس دنیا میں خلوص نہیں رہا؟
 
Top