مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ ڈھیر ساری نیک تمناؤں کے ساتھ خوبصورت اور خوشگوار مستقبل کی دعائیں دیتے ہیں۔ :) :) :)

ہم تو منتظر تھے کہ امی جان خود آ کر بتائیں گی اسی لئے نہیں پوچھا تھا۔ اور ہمیں یہ بھی خیال تھا کہ ساری بہنوں کو آج کا دن یاد ہوگا اور اندر ہی اندر کھلبلی مچی ہوگی، جو کہ سچ ثابت ہوئی۔ :) :) :)

یوں تو دعاؤں کے سوا کوئی اور تحفہ دینے کو جی نہیں کر رہا کیوں کہ اتنے عزیز دوست کی اتنی بڑی خوشی میں جو بھی دیں گے وہ کم ہوگا۔ اس لئے محفل کی ننھی پری جیسی بہنوں کے لئے شادی کے موقع کی ساری شاپنگ بھیا کے ذمہ۔ جن جن کو بھیا کے ورچؤل والٹ تک رسائی ہے وہ اس میں سے جس طرح چاہیں خرچ کرنے میں آزاد ہیں۔ :) :) :)
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم

میں آج صبح سے بار بار لاگ ان کر کے دیکھ رہی تھی کہ آنٹی آن لائن ہیں یا نہیں۔۔ امین بھیا بھی دکھائی نہیں دے رہے تھے۔۔
اکثر ہوتا ہے ناں کہ اگر ہمیں کسی کا بہت بےچینی سے انتظار ہو تو ٹائم ہی نہیں گزرتا۔۔ کچھ ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہو رہا تھا۔۔ آخر کار مجھے امین بھیا دکھائی دیے اور میں نے جھٹ سے پی ایم کر دیا کہ بھیااااااا آج سنڈے ہے ناں تو جواب آیا "ہاں جی سنڈے ہے" میرا بےچارہ منا سا دل تھوڑا سا گھبرا گیا کہ یہ کیا کوئی ایکسائٹمنٹ ہی نہیں۔۔ یہ کیا بات ہوئی بھلا۔۔ میں نے پھر کہا "بھیا! آج ان لوگوں نے بتانا تھا ناں" پھر شاید امین بھیا کو مجھ معصوم پر رحم آگیا اور بولے "ہاں جی! وہ آئے تھے اور بات پکی ہو گئی ہے" یہ پڑھنا تھا کہ میں نے خوشی سے ایک نعرہ لگایا "یپییی ییی ی"

ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔میں تو تمہیں تنگ کر رہا تھا ایکسائٹمنٹ نہ دکھا کر :D
 
محمد امین

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔ ڈھیر ساری نیک تمناؤں کے ساتھ خوبصورت اور خوشگوار مستقبل کی دعائیں دیتے ہیں۔ :) :) :)

ہم تو منتظر تھے کہ امی جان خود آ کر بتائیں گی اسی لئے نہیں پوچھا تھا۔ اور ہمیں یہ بھی خیال تھا کہ ساری بہنوں کو آج کا دن یاد ہوگا اور اندر ہی اندر کھلبلی مچی ہوگی، جو کہ سچ ثابت ہوئی۔ :) :) :)

یوں تو دعاؤں کے سوا کوئی اور تحفہ دینے کو جی نہیں کر رہا کیوں کہ اتنے عزیز دوست کی اتنی بڑی خوشی میں جو بھی دیں گے وہ کم ہوگا۔ اس لئے محفل کی ننھی پری جیسی بہنوں کے لئے شادی کے موقع کی ساری شاپنگ بھیا کے ذمہ۔ جن جن کو بھیا کے ورچؤل والٹ تک رسائی ہے وہ اس میں سے جس طرح چاہیں خرچ کرنے میں آزاد ہیں۔ :) :) :)

امی تو صبح سے لگی ہوئی تھیں کام کاج میں تو بہت تھک گئی تھیں :)

باقی ہم نے یہ راز اس لیے فاش نہیں کیا کہ مقدس بہنا نے ہمیں سختی سے منع کردیا تھا کہ سب کو بتانے کا شرف انہیں ہی حاصل کرنا تھا :) :) سو ہم نے زبان بند رکھی۔۔
 
مقدس

آپ بتاتے تو پھر شادی سے پہلے گنجے ہو جاتے بھیا میرے ہاتھوں:rollingonthefloor:
 
محمد امین

لائبریرین

بہت شکریہ عثمان بھائی :) آپ کی دعائیں درکار ہیں۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو محمد امین بھائی۔۔۔بہت خوشی ہوئی۔۔۔ ماشاء اللہ۔
222.gif

ہر کنوارے کو ہمیشہ یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ والدین سے بڑھ کر اس دنیا میں کچھ نہیں ہے۔۔۔ اس لیئے ۔۔جلدی سے شادی کر کے والدین بن جائیں۔
امین بھائی، آنٹی جی اور مقدس بہن آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ بہت اچھی خبر سنائی آپ نے۔
Congratulations.gif

بہت بہت شکریہ کاشفی بھیا جی :) :) ۔۔۔ محبت ہے آپ کی ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں بس :)
 
Top