مقدس
لائبریرین
تو اور کیااسے کہتے ہیں ماریں گے بھی رونے بھی نہ دینگے
تو اور کیااسے کہتے ہیں ماریں گے بھی رونے بھی نہ دینگے
یہ خراج ہم آنے والے دنوں میں ویسے بھی نائی کے سپرد کرنے والے ہیں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اگر بالوں کو صفحہ کھوپڑی سے حرف غلط کی طرح مٹانے کا ارادہ ہے تو نیم کی پتیوں کا لیپ لگائیے گا اور بعد ملتانی مٹی کا لیپ۔
بہت مبارک ہو امین آپ کو، اور آنٹی کو بھی بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ شادی کے تمام مراحل بخیر و عافیت طے ہو جائیں اور اللہ تعالی محمد امین کو اور ان کی ہونے والی بیگم کی زندگی میں ایک دوسرے کی محبت اور خوشیاں بھر دیں۔ آمین۔
نہیں ناں
شمشاد بھائی نے جس تناسب میں دولھا دلہن کے تحائف دیئے ہیں اس سے دونوں کے قد کے تناسب کا پتہ چلتا ہے۔
آپ کو زیادہ تجربہ ہے اس لئے ہم تو خاموش ہیں۔سعود بھائی شادی سے پہلے دلہن کا قد بڑا ہی ہوتا ہے۔
امین بھائی ! بہت بہت مبارک ہو ۔ آپ کی زندگی کی نئی شروعات کے لیئے دعا گو ہوں ۔
تو آپ دھوپ میں بال کیوں سفید کرتے ہیں۔ انتظار کرتے ہوئے چھتری ساتھ رکھا کریں۔یہ تو امین بھائی کے نئے سفر کا دھاگہ ہے، وہ دن کب آئے گا جب آپ کو مبارک دینے کا دھاگہ کھولیں گے؟ اب تو انتظار کرتے کرتے دھوپ میں بال بھی سفید ہونے شروع ہو گئے ہیں۔