واہ واہسحر نہ آئی کئی بار نیند سے جاگے
سو رات رات کی یہ زندگی گزار چلے
(گلزار)
بہت خوب!میں زندگی کی دوڑ میں دربدر ہوں اس لئے
کہ محبتوں کے شہر میں، دل بے مکاں ہے آج بھی
بہت خوب!زندگی بدر کا میدان ہوئی جیسے عبیدؔ
یوں کمک آئی کہ اندیکھے فرشتے اترے
واہ!زندگی کے بند دروازوں سے ٹکرانے کے بعد
راستے کچھ عقل و دل کے درمیاں سے مل گئے
واہ واہ واہمجھے زندگی کی دعا نہ دے،مجھے زندگی کی طلب نہیں
کبھی جینا مجھے عزیز تھا،یہ بجا سہی،مگر اب نہیں
ارشاد ارشاد ۔۔۔واہ واہ واہ
اس شعر کو پڑھ کے تو مجھے بھی ایک عدد شعر کی آمد ہو گئی ہے