وجی
لائبریرین
اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہم وقت ہی وہ رکھیں گے جس وقت آپ کو وقت ملے گا۔۔۔
بولیں ڈن ہے؟؟؟
اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ہم وقت ہی وہ رکھیں گے جس وقت آپ کو وقت ملے گا۔۔۔
بولیں ڈن ہے؟؟؟
پھر کسی وقت، وقت نکال کر ملاقات کا وقت دے دیں!!!اچھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ باتیں میری آواز کے بارے میں درست ہیں۔کہیں ہمیں دیکھ دیکھ لوگ اختلاج قلب، مالیخولیا، تشنج، خناق وغیرہ میں مبتلا نہ ہو جائیں!!!
مطلب سمجھائیں نین بھائی۔ 4 فٹ اوپر سے گزر گئی بات۔ اب یہ مشورہ نہ دیجئیے گا کہ چار فٹ اونچائی پر بیٹھ کر دوبارہ پڑھیں آپ کا مراسلہیہ باتیں میری آواز کے بارے میں درست ہیں۔
یعنی کہ بقول فرازیہ باتیں میری آواز کے بارے میں درست ہیں۔
یہ ڈیش والی خالی جگہ کسی گندی بات سے تو نہیں بھرنی ہے ناں؟؟؟یعنی کہ بقول فراز
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بات کر کے دیکھتے ہیں
آواز ہماری اگر سن لی تو بولیں گے کہ اس بولنے سے نہ بولنا بہتر ہے!!!یہ باتیں میری آواز کے بارے میں درست ہیں۔
لوگ آپ سے یوں ڈرتے ہیں کہ آپ ٹھہرے مفتی صاحب، جلال میں آئے تو ایک آدھ فتویٰٰ کھینچ ماریں گے!آواز ہماری اگر سن لی تو بولیں گے کہ اس بولنے سے نہ بولنا بہتر ہے!!!
اکثر لوگ ہمارے لکھنے کے بارے میں بھی یہی لکھتے ہیں!!!
ہم آج تک یہی سمجھتے رہے کہ فتویٰ لگایا جاتا ہے۔۔ کھینچ مارنے پہ تو زیادہ زور سے لگتا ہو گا نالوگ آپ سے یوں ڈرتے ہیں کہ آپ ٹھہرے مفتی صاحب، جلال میں آئے تو ایک آدھ فتویٰٰ کھینچ ماریں گے!
جی نہیں! فتوی اس کیٹیگری میں نہیں آتا۔ آپ تو شاید لگائی بجھائی کی بات کررہی ہیں؟ہم آج تک یہی سمجھتے رہے کہ فتویٰ لگایا جاتا ہے۔۔ کھینچ مارنے پہ تو زیادہ زور سے لگتا ہو گا نا
گویا فتویٰ نہ ہوا لٹھ ہوگیا!!!لوگ آپ سے یوں ڈرتے ہیں کہ آپ ٹھہرے مفتی صاحب، جلال میں آئے تو ایک آدھ فتویٰٰ کھینچ ماریں گے!
ہمیں کیا معلوم خلیل بھائیجی نہیں! فتوی اس کیٹیگری میں نہیں آتا۔ آپ تو شاید لگائی بجھائی کی بات کررہی ہیں؟
اتنی اچھی تو آواز ہے ۔یہ باتیں میری آواز کے بارے میں درست ہیں۔
اور پھر نیلا تھوتھا کھانا پڑے 🤣اتنا کچھ کرنے سے بہتر ہے کہ کچھ نہ کریں۔۔۔
سکون سے رہیں، سکون سے رکھیں۔۔۔
کہیں ہمیں دیکھ دیکھ لوگ اختلاج قلب، مالیخولیا، تشنج، خناق وغیرہ میں مبتلا نہ ہو جائیں!!!
اقدام خودکشی قانوناً جرم ہےاور پھر نیلا تھوتھا کھانا پڑے 🤣