زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

علی وقار

محفلین
میں تو مدت العمر سے بےخیال ہوں۔ اس قدر بےخیال کہ اب بےخیالی بھی مجھ سے اکتا گئی ہے۔

جی حضور۔۔۔ یہ خیال جس کے پاس پہنچتا ہے۔ اس کو ادائیگی کرنی پڑتی ہے۔ یہ بیرنگ خطوط کی طرز پر بیرنگ خیالی ہے۔

اس سے ثابت ہوا کہ کتنے عرصہ سے آپ نے املا کی غلطی نہیں کی تھی۔

یہ بیرنگ خطوط والا بیرنگ خیال ہے۔ کابلے شابلے سپرنگ شپرنگ والا نیرنگ و بیرنگ خیال عرصہ ہوا بوڑھا ہوگیا۔
نیرنگ خیال کی کوئی وجہ تسمیہ؟
 
شمشاد

لائبریرین
الحمدللہ سب ٹھیک، آج کل سمر ہالیڈیز اسٹارٹ ہوئی ہیں تو بس فارغ
آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی
میں ٹھیک ہوں۔ تم کیسی ہو؟ اور ہاں کیا تم نے اپنا واٹس ایپ نمبر تبدیل کر لیا ہے اور یہ کہ فون نمبر بھی تبدیل کر لیا ہے؟ نہ تو واٹس ایپ کر پیغام جا رہا ہے اور ہی ایس ایم ایس، حتی کہ کال بھی نہیں ہو رہی۔
 
مقدس

میں بھی ٹھیک الحمدللہ
اپسسس آئی ڈڈ،
 
شمشاد بھائی اپنا واٹس ایپ بھیجیں ذاتی پیغام میں ۔ اپنی تک بندی کا وائس نوٹ بھیجنا ہے زوم میں شمولیت کے لئے۔ اس آئیڈیے کے لئے @گل یاسمین کا شکرگزار ہوں ۔ جزاہ اللہ خیرا کثیرا و جزاک اللہ احسن الجزاء
 
Top