زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

حسینی

محفلین
ایچ اے خان اور عاطف بٹ صاحب اگر اس لڑکی کی جگہ آپ لوگوں کی اپنی بہن ہوتی تو پھر بھی اس طرح کا مذاق اڑا رہے ہوتے۔۔۔
پتہ نہیں محفل والوں کو کیا ہوگیا ہے؟؟؟ گھٹیا مذاق کیوں کرتے ہیں۔۔۔
 
بھائی ہم تو یہاں کچھ مناسب بر کی بات کررہے ہیں۔ مولوی کی بات تو رشتہ طےہونے کے بعد ائے گی۔ ابھی نہیں
 
عمراعظم

محفلین
ویسے ایران میرے پسندیدہ ترین ملکوں میں سے ہے اور میری شدید خواہش ہے وہاں جانے کی۔ جب بھی گیا، اس سیاھکالی کے گھر ’افسوس‘ کرنے ضرور جاؤں گا! ;)
بٹ صاحب ! بڑے بھولے ہیں آپ بھی۔۔۔ میرے خیال سے مولو یوں نے نینا سیا ھکالی کو گھر بٹھانے کا فیصلہ دو وجوہات کی بنا پر کیا ہو گا۔ کچھ کا تو خیال ہو گا کہ اس طرح اُن کا ایمان محفوظ ہو جائے گا ،جبکہ کچھ کو رشتہ بھجنے میں آسانی ہو گی۔ لہذا جب تک آپ وہاں پہنچیں گے محترمہ کسی مولوی کی زوجہ بن چکی ہوں گی۔
 
بٹ صاحب یہ کیا؟
 
عاطف بٹ

محفلین
ایچ اے خان اور عاطف بٹ صاحب اگر اس لڑکی کی جگہ آپ لوگوں کی اپنی بہن ہوتی تو پھر بھی اس طرح کا مذاق اڑا رہے ہوتے۔۔۔
پتہ نہیں محفل والوں کو کیا ہوگیا ہے؟؟؟ گھٹیا مذاق کیوں کرتے ہیں۔۔۔
حسینی میاں، آپ خوامخواہ اس بحث میں کودے ہیں اور وہ بھی انتہائی بھونڈے انداز میں۔ میں نے اب تک اس خاتون کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں کہی جسے نازیبا کہا جاسکے۔ میری لئے وہ خاتون اتنی ہی محترم ہے جتنی میری بہن یا کوئی بھی اور عورت ہوسکتی ہے۔ شادی کی بات آپ کو بری لگ رہی ہے تو کیا کسی اور چیز کا ذکر چھیڑ دیا جائے جو آپ کے نزدیک جائز اور حلال ہے؟
بات سوچ سمجھ کر ہی کی جائے تو بہتر ہے۔
 
کوئی بات نہیں
حسینی دوست کو بہرحال ایرانی مولویوں کی مدد کرنی ہے چاہے جیسے بھی
 
عاطف بٹ

محفلین
بٹ صاحب ! بڑے بھولے ہیں آپ بھی۔۔۔ میرے خیال سے مولو یوں نے نینا سیا ھکالی کو گھر بٹھانے کا فیصلہ دو وجوہات کی بنا پر کیا ہو گا۔ کچھ کا تو خیال ہو گا کہ اس طرح اُن کا ایمان محفوظ ہو جائے گا ،جبکہ کچھ کو رشتہ بھجنے میں آسانی ہو گی۔ لہذا جب تک آپ وہاں پہنچیں گے محترمہ کسی مولوی کی زوجہ بن چکی ہوں گی۔
سر، آپ دعا اور حوصلہ دینے بجائے ڈرا رہے ہیں مجھے۔ :)
 
حسینی

محفلین
حسینی میاں، آپ خوامخواہ اس بحث میں کودے ہیں اور وہ بھی انتہائی بھونڈے انداز میں۔ میں نے اب تک اس خاتون کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں کہی جسے نازیبا کہا جاسکے۔ میری لئے وہ خاتون اتنی ہی محترم ہے جتنی میری بہن یا کوئی بھی اور عورت ہوسکتی ہے۔ شادی کی بات آپ کو بری لگ رہی ہے تو کیا کسی اور چیز کا ذکر چھیڑ دیا جائے جو آپ کے نزدیک جائز اور حلال ہے؟
بات سوچ سمجھ کر ہی کی جائے تو بہتر ہے۔

جی نہیں اپنے گریباں میں جھانکیں۔۔۔ اور ذرا ٰ سوچیں کہ اگر اس کی جگہ ُ ُ آپ کی بہن کی خبر لگی ہوتی۔۔۔
اور افراد اسی طرح کے تجزیے کر رہے ہوتے۔۔۔ آپ کو کیسا لگتا؟؟
یقینا یہ لڑکی بھی کسی کی بیٹی کسی کی بہن ہے۔۔۔۔
ایک گھنٹہ سے ُ ُ تو آپ لوگ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔
ہاں اس مسئلہ کے سیاسی ّ اور اجتماعی پہلو پر ّ بحث کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔
 
عاطف بٹ

محفلین
جی نہیں اپنے گریباں میں جھانکیں۔۔۔ اور ذرا ٰ سوچیں کہ اگر اس کی جگہ ُ ُ آپ کی بہن کی خبر لگی ہوتی۔۔۔
اور افراد اسی طرح کے تجزیے کر رہے ہوتے۔۔۔ آپ کو کیسا لگتا؟؟
یقینا یہ لڑکی بھی کسی کی بیٹی کسی کی بہن ہے۔۔۔ ۔
ایک گھنٹہ سے ُ ُ تو آپ لوگ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔۔۔
ہاں اس مسئلہ کے سیاسی ّ اور اجتماعی پہلو پر ّ بحث کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں۔۔
حسینی، آپ کو تکلیف کس بات سے ہورہی ہے، وہ بتادیجئے تاکہ اس کا حل ڈھونڈ لیا جائے۔ تو کون، میں خوامخواہ!!! آپ کو اس مسئلے میں آ کر ٹانگ اڑانے کی دعوت کس نے دی ہے؟ اپنی آنکھوں سے ایرانی چشمہ اتاریں تاکہ آپ کو صاف نظر آنا شروع ہوجائے اور اگر ایسا نہیں کرسکتے تو کم از کم مجھ سے الجھنے کی ضرورت نہیں ہے کہ میں ایک حد تک ہی باتوں کو برداشت کرتا ہوں اور آپ اس حد سے نکل رہے ہیں۔
 
Top