google chromeبراؤزر کون سا استعمال کر رہے ہیں آپ؟ تکنیکی جواب تو شاید محمد تابش صدیقی صاحب دے پائیں گے ۔۔۔!
یہ مسئلہ کروم براؤزر میں آتا ہے، فائر فوکس میں نہیں۔تبصرہ بکس میں کچھ لکھا ہی نہیں جا رہا۔ دوسری جگہ سےلکھ کر کاپی پیسٹ کر رہا ہوں
یہ سہولت فورم پر میسر نہیں۔ البتہ تدوین کا اختیار 24 گھنٹے تک موجود رہتا ہے۔مراسلہ ڈیلیٹ کرنا؟
نہیں بھائی۔ پریشانی کیسی۔ تقریباً سب ہی اس صورتحال سے گزرتے ہیں۔پریشانی کا باعث بن رہا ہوں ۔۔۔ معذرت!
پریشانی کاہے کی۔۔۔! ہمارا کام تو بس زیرو میٹر محفلین کو رواں دواں کرنا ہے ۔۔۔! اُس کے بعد جو کرنا ہے، آپ نے خود کرنا ہے ۔۔۔!پریشانی کا باعث بن رہا ہوں ۔۔۔ معذرت!
غالبا 50 مراسلات کے بعد آپ کی ریٹنگ فعال ہو جائیں گی۔کسی مراسلے پر پسندیدگی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟
اچھاغالبا 50 مراسلات کے بعد آپ کی ریٹنگ فعال ہو جائیں گی۔
جب آپ کے 50 مراسلے ہو جائیں گے تو ہر مراسلے کے نیچے اس کے لئے بٹن ہوں گےکسی مراسلے پر پسندیدگی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟
جب آپ کے 50 مراسلے ہو جائیں گے تو ہر مراسلے کے نیچے اس کے لئے بٹن ہوں گے
یہ سہولت فوری چاہیے تو 33 غزلیں فورم سے ڈھونڈ کر ہر ایک کے نیچےکسی مراسلے پر پسندیدگی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟
M Faraan صاحب! محفل کی کوئی بھی غزل چلے گی۔ تاہم اگر عرفان سعید صاحب کی غزلوں کو اس مقصد کیلئے منتخب کریں گے تو ۔۔۔یہ سہولت فوری چاہیے تو 33 غزلیں فورم سے ڈھونڈ کر ہر ایک کے نیچے
واہ، واہ واہ، خوب، بہت خوب، کمال ہے، اعلی، بہت اعلی، عمدہ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ
میں سے جو مناسب لگے، لکھتے جائیں۔ یہ سہولت آج ہی مل جائے گی!
ریٹنگ کی سہولت کے باوجود بعض احباب یہی کچھ ہی کر رہے ہیںیہ سہولت فوری چاہیے تو 33 غزلیں فورم سے ڈھونڈ کر ہر ایک کے نیچے
واہ، واہ واہ، خوب، بہت خوب، کمال ہے، اعلی، بہت اعلی، عمدہ، ماشاءاللہ، سبحان اللہ
میں سے جو مناسب لگے، لکھتے جائیں۔ یہ سہولت آج ہی مل جائے گی!
جیسے ہم نے اوپر سیماب احمد کو ٹیگ کیا تھا وارث بھیا! موصوف کو تب ٹیگ کیا تھا جب وہ آن لائن تھے تاہم انہوں نے اس طرف رُخ کرنے کی بھی زحمت نہ فرمائی ۔۔۔!
بر وقت حاضری نہ دینے پر معذرت خواہ ہوں، عذر یہ ہے کہ مجھے ٹیگ کیے جانے کا نوٹیفیکیشن ابھی موصول ہوا۔
اُردو محفل میں خوش آمدید! آتے جاتے رہا کیجیے ۔۔۔! اب تو قاصد پہنچ گیا، سو اب کوئی عذر نہ چلے گا ۔۔۔!زحمت کا معاملہ نہیں حضور! قاصد ہی آج پہنچا۔۔۔