عدیل عبد الباسط
محفلین
لیں جی! میری عاجزانہ سی گزارش کو ’’تیر‘‘ کے بعد ’’ٹیکے‘‘ کے خطاب سے بھی نواز دیا گیا ہے۔ عربی میں اسے کہتے ہیں ’’ توجیہ القول بما لا یرضی بہ القائل ‘‘ کسی بات کا ایسا سبب اور وجہ بیان کرنا جس سے قائل بھی متفق نہ ہو۔ جائیں تو کہاں جائیں۔۔۔ان کے مطابق آپ کو اس ٹیکہ کی اشد ضرورت ہوگی!!!