مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

سید عمران

محفلین
ہم آپ کی ممکنہ پٹائی کا منظر ان گناہ گاروں آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔!
تھرڈ پارٹی ہمیشہ دنگا فساد کرانے کے چکر میں رہتی ہے۔۔۔
فکر نہ کریں عدنان بھائی ہم ان کی باتوں میں آکر آپ کو ہرگز کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔
جب بھی کوٹیں گے اپنی مرضی سے برضا و رغبت کوٹیں گے!!!
:LOL::LOL::LOL:
 
تھرڈ پارٹی ہمیشہ دنگا فساد کرانے کے چکر میں رہتی ہے۔۔۔
فکر نہ کریں عدنان بھائی ہم ان کی باتوں میں آکر آپ کو ہرگز کچھ نہیں کہیں گے۔۔۔
جب بھی کوٹیں گے اپنی مرضی سے برضا و رغبت کوٹیں گے!!!
:LOL::LOL::LOL:
:eek:
بچت کی کوئی امید نہیں ۔
 

فرقان احمد

محفلین
صاحب! آپ بھی قریب قریب زیر میٹر محفلین ہی ہیں ۔۔۔! آپ ہی تشریف لے آئیے ۔۔۔! ارے صاحب! آپ کا تو ابتدائی تعارف بھی ہم نے کروایا تھا ۔۔۔!

AamirShehzad19
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تقریباً زیرو میٹر عدیل عبد الباسط
سو فی صد زیرو میٹر مون شاہ


ٓ

فی الوقت یہی دو احباب آن لائن ہیں ۔۔۔!
محبوب خزاں فرما گئے ہیں کہ
بات یہ ہے کہ آدمی شاعر
یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا

اور اگر اس تناظر میں دیکھیں تو یہ بات زیرومیٹر واسطے بھی درست ہے۔ یہ تقریباً کیا ہوتا ہے میاں۔۔۔۔
 

فلسفی

محفلین
غمناک کے بجائے سید عمران بھائی غصہ ہو گئے ہیں۔

اس درجہ بندی کو ہم تبرک سمجھ کر قبول کرتے ہی ۔۔۔! :) سید صاحب کا غصہ بھی سر آنکھوں پر ۔۔۔! :)
میرے خیال میں "غمناک" سمجھ کر غلط بٹن دبا بیٹھے ہیں۔ اب عدنان بھائی سے تکرار کا کچھ تو طبیعت پر اثر ہونا ہی ہے۔
 
Top