زینب
محفلین
مجھے پتہ ہے یہ سارے پھڈے تمہارے خلاف ہی ہوتے ہیں۔ کوئی فکر نہ کرو، ثابت قدم رہو، جیت تمہاری ہی ہو گی۔ پاکستان زندہ باد
زینب پایندہ باد تو بولا ہی نہیں آپ نے ہائے اپ کتنے اچھے بھائی ہیں عمران بھائی
مجھے پتہ ہے یہ سارے پھڈے تمہارے خلاف ہی ہوتے ہیں۔ کوئی فکر نہ کرو، ثابت قدم رہو، جیت تمہاری ہی ہو گی۔ پاکستان زندہ باد
خاص کر یہاں تو ایسے ہی ہو گا کیونکہ یہ دھاگہ جو تم نے کھولا تھا۔[یQUOTE]
دھاگہ نہیں فساد کہیں پا جی فساد ایک بار اسے پہلی تنخواہ ملنے دیں سارے بل اسی سے نکلواوں گی میں
خاص کر یہاں تو ایسے ہی ہو گا کیونکہ یہ دھاگہ جو تم نے کھولا تھا۔[یQUOTE]
دھاگہ نہیں فساد کہیں پا جی فساد ایک بار اسے پہلی تنخواہ ملنے دیں سارے بل اسی سے نکلواوں گی میں
اللہ کرے شوق خطابت اور زیادہ
کھانا ہضم کرنے کے لئے یہ ہاضمون کیوں نہیں ٹرائی کرتے
ہا ہاہا ہا زینب آپی خوشی اپی کی بات مان لے
مجھے پہلی تنخواہ 6 ماہ بعد ملے گی
ہا ہا ہا یہی بات میں علی بھائی کو سمجھانے والا تھا خیر آپ نے خود ہی بتا دی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری بات نا بتا دینا rollingonthefloor
ارے ابھی یہاںاتنی گرمی تو شروع نہیں ہوئی کہ اپ کے دماغ پر گرمی کا اثر ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔وہ مجھے نہیں آپ بھایئوں کو کہ رہی ہیں
چلو کوئی بات نہیں صرف پہلی تنخواہ ہی 6 ماہ بعد ملے گی نا۔ دوسری تیسری چوتھی پانچویں تو وقت پر میلں گی نا۔ ان سے کام چل جائے گا۔
عمران بھائی آپ اپنے ہو کر راز فاش کر رہے ہو خیر بات تو پہلی تنخواہ کی ہو رہی ہے دوسری ، تیسی کی نہیں
ارے تم نے وہ نہیں سنا گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔
بے فکر رہو تمہاری ساری تنخواہ محفوظ رہے گی۔ کیسے؟؟؟
کان ادھر لاؤ کوئی سن نہ لے۔ بنک میں جمع کروا دینا۔
ہا ہا ہا آپ کو پتہ نہیں زینب آپی کے کان کتنے پتلے ہیںوہ سن لیتی ہیں خیر دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
ویسے ایک اور حل بھی ہے پہلی تنخواہ کا وہ بعد میں بتا دوں گا ویسے بھی گھر میں چار بہنیں اور بھی میری پہلی تنخواہ کا انتظار کر رہی ہیں
میں اپنی زندگی میں تیسری جگہ جاب کر رہا ہوں اور ہر جگہ پہلی تنخواہ بہنوں میں تقسیم کی ہے اور اس بار بھی انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا