زینب آپی

زین

لائبریرین
زینبے آپ بھاگ کر جائیں اور وہ پڑا میرا خنجر لے آئیےےےےے ، یہ "بھائی لوگ" سدھرنے والے نہیں۔:boxing:
 

زین

لائبریرین
ٌخنجر سے اور بھی بہت سے کام لئے جاسکتے ہیں۔ کان کاٹے جاسکتے ہیں ، ناک کاٹی جاسکتی ہے ، پیٹ میں گھونپا جاسکتا ہے ۔
 

تعبیر

محفلین
آپ۔۔۔۔یہاں۔۔۔۔۔:mad:

لگتا ہے کوئی دہشتگردی کی واردات کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

اتنا غصہ کس بات پر ہے :eek: میں یہاں نہیں تو اور کہاں بھلا



ارے آہستہ بولو، پہلے ہی بڑی مشکل سے آئی ہیں محفل میں، تم پھر بھگانے کے چکر میں ہو۔

:laughing: :laughing: :laughing: شکر ہے کوئی تو ہمدرد ملا :)



ویسے میں ایک بات سوچ رہی تھی کوئی نا پوچھے کی کیا :laughing:
 

زینب

محفلین
زینبے آپ بھاگ کر جائیں اور وہ پڑا میرا خنجر لے آئیےےےےے ، یہ "بھائی لوگ" سدھرنے والے نہیں۔:boxing:

ٌخنجر سے اور بھی بہت سے کام لئے جاسکتے ہیں۔ کان کاٹے جاسکتے ہیں ، ناک کاٹی جاسکتی ہے ، پیٹ میں گھونپا جاسکتا ہے ۔

ارے ارے خنجر کی ضرورت نہیں ہے سارے آلو پیاز تو زینب آپی نے کاٹ دیے ہیں اب آپ کیا کاٹو گے

دیکھا دیکھا خرم ابھی میرا زین بھائی موجود ہے میری مدد کو بچ کے رہو ہاں :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
اتنا غصہ کس بات پر ہے :eek: میں یہاں نہیں تو اور کہاں بھلا





:laughing: :laughing: :laughing: شکر ہے کوئی تو ہمدرد ملا :)



ویسے میں ایک بات سوچ رہی تھی کوئی نا پوچھے کی کیا :laughing:

غصہ نہین حیرانگی تھی کہ آپ اچانک کہاں سے ٹپک پڑیں۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کی ہمدردی کو زیادہ سیریس نا لیں ان کی ہمدردی آج کل گاجر کے‌حلوے کے لیے ہے :rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہاں تو پھر بلی کو گھاس ہی کھلا لیں :)rollingonthefloor: ) مجھے تو سمجھ آنی نہیں ہے ۔ :chatterbox:


ہا ہا ہا یہی بات میں علی بھائی کو سمجھانے والا تھا خیر آپ نے خود ہی بتا دی:grin:
لگتا ہے یہاں پھر کوئی نیا نکور پھڈا شروع ہو گیا ہے۔


دیکھ لو عمران بھائی میں آپ کو ایسا لگتا ہوں یہ سب پتہ ہے کس نے کیا ہے ِِِ؟؟؟؟؟ میں بتا نہیں سکتا مار پڑے گی
قسمے عمران بھائی آپ تو جانتے ہیں مھے میں کتنی اچھی ہوں میں‌نے کوئی پھڈا نہیں کیا


جی جی آپ کو تو اس دفعہ امن کا انعام ملے گا :grin:
دیکھا دیکھا خرم ابھی میرا زین بھائی موجود ہے میری مدد کو بچ کے رہو ہاں :rollingonthefloor:


جی جی لیکن آپ نے تو کام ختم کر لیا ہے نا ہی ہی ہی
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
غصہ نہین حیرانگی تھی کہ آپ اچانک کہاں سے ٹپک پڑیں۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کی ہمدردی کو زیادہ سیریس نا لیں ان کی ہمدردی آج کل گاجر کے‌حلوے کے لیے ہے :rollingonthefloor:

اور حلوہ مجھے بھی چاہے:grin:

حلوے کی فکر نہ کرو، حلوہ خوشی نے مجھے کھلا دیا ہے۔
کیا بات ہے چھوٹے بھائی کو پوچھا بھی نہیں اور سارا حلوہ کھا بھی گے میری باری آنے دیں پھر میں بتاؤن گا آپ کو

مجھے پتہ ہے یہ سارے پھڈے تمہارے خلاف ہی ہوتے ہیں۔ کوئی فکر نہ کرو، ثابت قدم رہو، جیت تمہاری ہی ہو گی۔ پاکستان زندہ باد
ہا ہا ہا مزہ آ گیا شکریہ عمران بھائی

آگے زینب پائندہ باد کا نعرہ بھی تو لگانا تھا۔

یہ سب خرم کی شرارت ہے۔


میں نے کچھ بھی نہیں کیا شمشاد بھائی
ٹھیک ہے آج کے بعد کسی کی بھی تعریف نہیں کروں گا اور نا میں کسی کو بتاؤن گا کہ میں کس سے ملاہوں کسی سے بات کی ہے :(

اب تو آپ میرا نام نہیں لائے گے نا اس مسئلہ میں:grin:
 
Top