خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہ بات کہاں سے کہاں نکل گی اور کیا زینب آپی سچ کی ناراض ہو گئی ہیں ابھی تک آئی نہیں ہیں
آئے ہائے یہ نمبر ہے آپکو کہاں سے کیسی سہولت لگ رہی ہے بھلا۔؟ بے شک کرکے دیکھ لیں ،
(ویسے سمجھ مجھے ابھی بھی نہیں آئی )
بے شک بھانجے وسلام سے پوچھ لیں ، بھانجے کو پتا ہے یہ میرا سگا اپنا ہی نمبر ہے ۔ مگر سہولت وہولت کوئی نہیں ۔
زینب بی بی کیا ہوا کیوں ناراض ہیں
اچھا چڑیل والا معاملہ ابھی تک چل رہا ہے
چھوٹے بھائی کو خوش ہونے دیں
مجھ سے بھی ۔۔۔؟ لیکن میں نے کیا کیا ہے ۔ اور ہوا کیا ہے ذرا بتاؤ تو سہی میں سب کی خبر لیتا ہوں
آپ تو رہنے ہی دیں پا جی میںخود بقلم خود موجود ہوں یہاں ۔۔۔۔۔خبر تو کیا پا جی میں پوری اخبار ہی بھیج دیتا ہوں۔
یارمیں نے کتنی بار کہا ہے بہنوں کو زیادہ تنگ نہیں کرتے ۔ ویسے بھی تنگ کرنے کا حق صرف انہیں ہے بھائیوں کو نہیں ۔ انکے تنگ کرنے میں بھی محبت ہوتی ہے ۔ کیوں باز نہیں آتے تم لوگ سارے ۔
آپ نے بھی اس دن اصلی نام سے تھوڑی پہچانا تھایاد نہیں اس دن خدمت کے جواب میںکیا کہا تھا آپ نے
میری وجہ سے سب کچھ ہوا تو زینب کیوں ناراض ہے ۔ اور باقی بھائیوں سے ۔ اگر وجہ میں ہوں تو مجھ سے ناراض ہو میں منا لوں گا اور اگر وجہ میں نہیں تو مجھ سے ناراضگی کیسی ۔۔۔؟
اچھا اگر زینب اپنے الفاظ سے مُکر جائے تو پھر ٹھیک ہے۔
یہاں کیا ہو رہا ہے؟؟؟؟؟
بہن بھائیوں کی کان کھچائی
اور۔۔ کنچھائی کر کون رہا ہے؟؟
بڈھے بابا؟
ایک بھائی باقی بھائیوں کی ایک بہن کے لیئے
لگ رہا ہے مجھے میدان میں کودنا پڑے گا
یہاں اندھا ریوڑیاں بانٹ رہا ہے۔ تمہیں تو ملنے کی نہیں ہیں۔
کیوں مجھے کیوں نہیں دیں گےآپ
تو لو جناب ۔۔۔۔۔ طبل جنگ بج گیا ۔
تاں ہور کیسب نے ایک بار کہا اور تم نے دس بار چڑیل کہا مجھے میں کیسے بھول جاوں بھلالے دس اس کا مطلب ہے ہم سب کو زینب آپی کا خیال نہیں ہے وکیل صاحب ایسا ناکریں ہمیں بھی احساس ہے چلو جی میں چھوٹا ہوں نا اس لے ساری بات مجھ پر ہی آئے گی
نہیں ابھی ریہرسل ہو رہی ہے۔ ابھی باقاعدہ جنگ کا آغاز نہیں ہوا۔
بات مٹھائی کی نہیں زینب کے گاجر کا حلوہ بنانے کی ہو رہی تھی اور وہ بھی خرم کے لیے۔
یہ بات کہاں سے کہاں نکل گی اور کیا زینب آپی سچ کی ناراض ہو گئی ہیں ابھی تک آئی نہیں ہیں
آجائیں گی وہ ذرا لیٹ آتی ہیں !
مع السلام
یہ دیکھیں زینب کے الفاظ :
یہ دیکھیں زینب کے الفاظ :
اقتباس:
کوئی نئی بات بتاتے نا چاند بھائی یہ تو سب جانتے ہین ویسے ایک آپ نہیں سارے ہی بھایئوں کو اپنی بہنیں چڑیلیں نظر آتی ہیں اور دوسروں کی بہنیں حور پریاں
اور یہ رہا ربط، پیغام نمبر 16
ناراض ہوگئی تو تم کون سا منانے آرہے ہو
آہو جی مین آن ٹپکی ہوں
اچھا اچھا میں تو سب کو منا کر رہا تھا کہ کوئی آپ کو چڑیل نا کہے۔ ٹھیک ہے اب سب کوکہتا ہوں وہ بے شک آپ کو چڑیل کہتے رہیںتاں ہور کیسب نے ایک بار کہا اور تم نے دس بار چڑیل کہا مجھے میں کیسے بھول جاوں بھلا
ناراض ہوگئی تو تم کون سا منانے آرہے ہو
میں مکر گئی ہوں توبہ نہین کرنے والی بساس سے مکرو یا دونوں کانوں کو ہاتھ لگا کر توبہ کرو پھر خلاصی ہو گی۔
لیکن خیریت تو ہے لگتا ہے غصہ میںہیں ؟
مع السلام
اچھا اچھا آپ ناراض ہوگئی ہو کیا ویسے میں آنے والے نہیں کیوں کہ مجھے تو راستے بھی نہیں پتہ
دیکھو دنیا والو دیکھا یہ ہے میری بہن کتنی مہمان نواز ہے کہتے ہے تم تو رہنے ہی دو اس طرف نا آناتم تو رہنے ہی دو اس طرف نا آنا گواچ جاو گے
میں مکر گئی ہوں توبہ نہین کرنے والی بس
دیکھو نا سارے بھائی مجھے کتنا تنگ کرتے ہیں ایک میںہی ملی ہوں سب کو بےچاری