زینب آپی

شمشاد

لائبریرین
وقاص صاحب یقین کریں میں تو اردو بھول ہی گیا تھا۔ یہ جو دوبارہ سیکھی ہے تو اردو محفل سے سیکھی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی میری اردو کہاں اتنی اچھی ہے، ہاں کوشش کرتا ہوں کہ اردو بولتے یا لکھتے ہوئے انگریزی کے الفاظ نہ لکھوں۔

اچھی اردو بولنے اور لکھنے والوں میں م م مغل، ساجد، نایاب اور سعود سر فہرست ہیں۔ اور ان سب کے استاد جناب اعجاز بھائی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لو میں تمہارے لیے گھر کے کھانے کی فکر کر رہا ہوں اور تم اس کو چکر کہہ رہے ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابے کی سارے ہی نمونے ہو میں نے تو طنزیہ کہا تھا کہ اردو اچھی ہے۔ اس نے اعداد کا خیال تک نہیں رکھا تھا۔

میرا خیال ہے کہ آپ کو بات کرنے کی تمیز نہیں ہے۔ ایک بات بتا دوں کہ اپنی عزت اپنے ہاتھ ہوتی ہے۔
دوسروں کی عزت کریں گے تو دوسرے بھی آپ کی عزت کریں گے۔
 
Top