زینب آپی

آبی ٹوکول

محفلین
کیا کروں جو سامنے آتا ہے وہ اپنے ہی گھر گاؤں کا ہی آتا ہے :tongue: ،میں جانتی ہوں اسلئے کہ واقف ہوتی ہوں کہ یہ یہاں کا ہے تو یہ وہاں کا فلاں فلاں ہے :notworthy: مگر میں شروع دن سے جانتی دیکھتی آرہی ہوں کہ اچھا آبی ٹو کول جنڈانوالہ کا ہے :)battingeyelashes: ) اسی لئے اک جگہ بولا تھا کسی وقت اک راز کی بات بتاؤں گی ۔ سوچا تھا ابھی ذکر کیا تو آبی ٹو کے کان کھڑے ہوجانے ہیں سنکر ۔ :chatterbox: اسلئے چپ تھی ، مگر ہائے کیا کرؤں شرارت میں آتی ہوں تو چُپ نہیں رہا جاتا :party: :notworthy:
کہو تو جنڈانوالہ کے ایک ایک گھر کا بتا دوں مگر دل ہے نہ موُڈ :tongue: ،
اب خوف کم ہوا کہ کچھ اور بڑھ گیا ہے :battingeyelashes: ؟
ہااااااااااااااا:eek: اب تو اور بھی بڑھ گیا ویسے میرا تو کوئی بھی عزیز انگلینڈیا نہیں ہے اور جنڈانوالہ کہ جس بھی گھر کا آپ ذکر کریں گی میں یقینا اسے جانتا نہیں ہوں گا میں ہوں تو جنڈانوالہ ہی سے مگر بچپن سے ہی سندھ حیدرآباد میں رہا ہوں تعلیم بھی ساری وہیں کی ہے اس لیے اپنے گاؤں کہ بہت ہی کم افراد سے جان پہچان ہے :nailbiting:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ نے بالکل باجا فرمادیا :chatterbox:

آئندہ ا س دھاگے میں آنا والا ہر شخص چاہے وہ کسی بھی مخاطب ہو خرم کا نام ضرور لے گا

لیکن بجو یہ جنڈونوالہ ہے کہاں :nailbiting:

شکریہ شکریہ اگر نا کیا گیا تو پھر سوچ لو

گزشتہ پندرہ مراسلوں میں خرم کا نام ہی نہیں۔ مجھے یہ کسر پوری کرنا پڑے گی۔
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم
خرم

اب ایسا کوئی مراسلہ نہی ہونا چاہیے جس میں خرم کا نام نہ ہو۔

ہا ہا ہا ہا میں یہی لکھنے والا تھا کہ مجھے کسی نے ابھی تک محاطب ہی نہیں کیا لیکن آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا
 
تیشہ

محفلین
ہااااااااااااااا:eek: اب تو اور بھی بڑھ گیا ویسے میرا تو کوئی بھی عزیز انگلینڈیا نہیں ہے اور جنڈانوالہ کہ جس بھی گھر کا آپ ذکر کریں گی میں یقینا اسے جانتا نہیں ہوں گا میں ہوں تو جنڈانوالہ ہی سے مگر بچپن سے ہی سندھ حیدرآباد میں رہا ہوں تعلیم بھی ساری وہیں کی ہے اس لیے اپنے گاؤں کہ بہت ہی کم افراد سے جان پہچان ہے :nailbiting:

بےشک نہ جانتے ہو ڈیزنت میٹر ۔۔ :chatterbox: میں تو جانتی ہی ہوں ناں :battingeyelashes:
خلیل کو جانتے ہو ۔؟
 
تیشہ

محفلین
جس دن موڈ خوشگوار ہوا تب کرؤں گا ویسے نمبر میں نے آپ کا محفوظ کرلیا ہے !
مع السلام

اچھا جسدن موڈ خوشگوار ہوا ٹرائی کریں اس نمبر پے ۔ (
dance7.gif
) آگے سے بہت خوبصورت آواز استقبال کرے گی موُڈ میں اور خوشگوار اضافہ ہوجائے گا ۔
:chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ہااااااااااااااا:eek: اب تو اور بھی بڑھ گیا ویسے میرا تو کوئی بھی عزیز انگلینڈیا نہیں ہے اور جنڈانوالہ کہ جس بھی گھر کا آپ ذکر کریں گی میں یقینا اسے جانتا نہیں ہوں گا میں ہوں تو جنڈانوالہ ہی سے مگر بچپن سے ہی سندھ حیدرآباد میں رہا ہوں تعلیم بھی ساری وہیں کی ہے اس لیے اپنے گاؤں کہ بہت ہی کم افراد سے جان پہچان ہے :nailbiting:

zzzbbbbnnnn-1.gif

آبی ٹو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں بے ضرررر سی آپکی بجو ہوں ۔۔ آپ نے دو گواہیاں مانگیں تھیں میں نے اسی لئے جنڈانوالہ کی دے ڈالی ، اور تو اور اب تو خلیل کی بھی گواہی ہوگئی ناں ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
اب اس سے زیادہ اور کیا دوں :chatterbox: ۔ بس اتنا کہتی ہوں مجھ سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ۔۔ میں نے تو کم کرنے کو بتایا مجھے کیا پتا تھا آپکا اور بڑھ جانا ہے :notworthy: ،
انجوائے کرو ، جیسے پہلے کی طرح یہاں گپ شپ کررہے تھے ویسے ہی ہنسو بولو ۔، یہ نہ سوچنا کہ بجو کیا کہیں گیں ،۔۔ :chatterbox: میرا خوف نکال دو ،۔۔ میں صرف برُے اور ناپسندیدہ لوگوں کے لئے برُی ہوں ۔،۔مگر سب کے لئے نہیں :battingeyelashes:
dance7.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اسی لیے دوبارہ فون نہیں کیا۔۔۔۔۔تم نے جنگ وجدل کو امکان بڑھا دیے ہیں

ابھی ملاقات ہوئی نہیں اور جنگ و جدل شروع۔ یہ کیا ہے بھئی؟

خرم ہو سکتا ہے وہ بیگ والی یہی زینب ہی ہو، تم نے اسے کون سا پہلے دیکھا ہوا ہے؟
 
آبی ٹوکول

محفلین
آپ نے بالکل باجا فرمادیا :chatterb

شکر ہے میری بجا بات جلد آپ کی سمجھ شریف میں آگئی ۔۔۔۔۔اور آپ اپنے مطالبے ے دستبردار ہو گئے
مگر میں دستبردار کب ہواااااااااااا ؟

بےشک نہ جانتے ہو ڈیزنت میٹر ۔۔ :chatterbox: میں تو جانتی ہی ہوں ناں :battingeyelashes:
خلیل کو جانتے ہو ۔؟
بجو یہ آپ نے کس چول کا نام لے لیا :grin: ہاں ہاں اسی کی وجہ سے تو آج یہاں آئی مین انٹر نیت کی دنیا میں ۔۔ ۔

zzzbbbbnnnn-1.gif

آبی ٹو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ میں بے ضرررر سی آپکی بجو ہوں ۔۔ آپ نے دو گواہیاں مانگیں تھیں میں نے اسی لئے جنڈانوالہ کی دے ڈالی ، اور تو اور اب تو خلیل کی بھی گواہی ہوگئی ناں ۔
zzzbbbbnnnn-1.gif
اب اس سے زیادہ اور کیا دوں :chatterbox: ۔ بس اتنا کہتی ہوں مجھ سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں ۔۔ میں نے تو کم کرنے کو بتایا مجھے کیا پتا تھا آپکا اور بڑھ جانا ہے :notworthy: ،
انجوائے کرو ، جیسے پہلے کی طرح یہاں گپ شپ کررہے تھے ویسے ہی ہنسو بولو ۔، یہ نہ سوچنا کہ بجو کیا کہیں گیں ،۔۔ :chatterbox: میرا خوف نکال دو ،۔۔ میں صرف برُے اور ناپسندیدہ لوگوں کے لئے برُی ہوں ۔،۔مگر سب کے لئے نہیں :battingeyelashes:
dance7.gif
تھینک یو بجو اب میں نہیں ڈروں گا آپ سے ویسے آپ بڑی پہنچی ہوئی ہستی ہیں مجھے اب معلوم پڑا :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اکیلا داؤد ہی نہیں شکیل سے بھی اس کی علیک سلیک ہے۔ ایسا نہ ہو کہ ادھر ہی کسی کو سپاری بھیج دے۔
 
تیشہ

محفلین
مگر میں دستبردار کب ہواااااااااااا ؟

بجو یہ آپ نے کس چول کا نام لے لیا :grin: ہاں ہاں اسی کی وجہ سے تو آج یہاں آئی مین انٹر نیت کی دنیا میں ۔۔ ۔

تھینک یو بجو اب میں نہیں ڈروں گا آپ سے ویسے آپ بڑی پہنچی ہوئی ہستی ہیں مجھے اب معلوم پڑا :grin:

پہنچی ہوئی تو میں واقعی ہوں ہی :tongue: ، تبھی تو کہاں سے کہاں تک پہنچ آئی ہون :chatterbox: خیر یہ مذاق کررہی ہوں ۔۔ مگر میری کوئی بات ، کوئی قصہ یہاں کا ، کوئی بیان ، کوئی تعارف جنڈانوالہ کے کسی گھر تک نہ پہنچے آبی ٹو ، میں پسند نہیں کرتی کہ یہاں کی میری کوئی بھی بات ، وہاں کسی تک بھی پہنچے بھلے آپکے ہی گھر والے کیوں نہ ہو ، ہوُپفلی سمجھدار ہو ،اور مجھے ناراض ہونے کا کوئی موقع نہیں ملے گا :battingeyelashes: باقی میں جو ہوں ، جیسی ہوں ، سامنے ہوں :party:
اور سناؤ ، خلیل سے پوچھُ گوچھ ہوئی کہ نہیں :chatterbox: ۔؟
 
Top