زینب آپی

زینب

محفلین
جنڈیالہ باغ والہ نہیں بلکہ جنڈانوالہ ہے تحصیل کھاریاں ضلع گجرات یہ گاؤں لاہور سے پنڈی جاتے ہوئے جی ٹی روڈ کہ عین اوپر کھاریاں کینٹ کہ نواح میں شہر کھاریاں سے قریبا 4 کلو میٹر پہلے آتا ہے


وجہہہہہہہہہہہہہہہ:eek:



وجہ صاف ظاہر ہے کہ فون کا فساد آپ اک شروع کردہ ہے تو اب اتنا تو نقصان اٹھانا پرےگا نا:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا مطلب ہے تمہارا؟ زینب خوبصورت نہیں ہے تو چڑیل ہے کیا؟

تم نے جب اسے دیکھا ہی نہیں ہوا تو کیسے کہہ سکتے ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ٹیلیفونک خطاب کا وقت اور مقام پہلے سے بتا دینا تا کہ وقت نکال کر سن سکوں۔
 

تیشہ

محفلین
ڈئیر آپی جنڈانوالہ میں آپ کا تذکرہ تو دور کی بات میں خود بھی کبھی آپ سے نہیں پوچھون گا کہ اپ جنڈانوالہ کو کیسے جانتی ہیں ۔ ۔۔ میری طبیعت میں تجسس نہیں ہے ۔ ۔ اگر ہوتا تو جس دن آپ نے فرمایا تھا کہ ایک راز کی بات بتاؤں گی اسی دن سے آپ کہ پیچھے پڑ جاتا مگر آپ خود گواہ ہیں کہ اس موضوع کو تو میں جیسے بھول ہی گیا تھا ۔ ۔ ۔ بقی میرے گھر والوں میں سے کوئی بھی نیٹ کا استعمال اس قدر نہیں جانتا کہ یہاں تک پہنچ سکے ۔ ۔ ۔ سو آپ جیسی بھی ہیں اچھی ہی ہیں اور ہماری آپی ہیں ہمارے لیے بس یہی کافی ہے ۔ ۔ باقی خلیل چول کو میں اکثر فون کرتا رہتا ہوں اور اسے فون میں محض اس کی بزتی خراب کرنے کہ لیے ہی کرتا ہوں اور اب جب بھی اسے فون کیا تو آپ کہ بارے میں ہرگز نہیں پوچھوں گا کیونکہ اگر اسے معلوم ہوا تو پھر سمجھو سارے جنڈانوالہ کو معلوم ہوا ۔ ۔۔ ۔ :cool:




بس اب میں خوش ہوں :party: ، گُڈ ،
مجھے آپ سے یہی اُمید تھی ۔ ، تھینکس ،
(میرے بارے میں بہت سے کھوجیُ کھوج میں رہتے ہیں :battingeyelashes: ، جن میں سے کچھ وہاں کے بھی ہیں ، اسی لئے میں نہیں چاہتی میرا ذکر تک بھی ہو ، اگر آپ نے ذکر کیا تو ذکر پہنچتے پہنچتے پہنچ ہی جاتا ہے ۔ (ڈرتی ورتی میں کسی سے نہیں :battingeyelashes: ) مگر ذاتی طور پے میں پسند نہیں کرتی کیونکہ میری سوچ ، پاکستانیوں کی سوچ سے ذرا ہٹ کر ہے ۔ اور پاکستان میں سوائے لوگ ایک دوسرے کی کرتے ہیں اور کوئی کام نہیں ہوتا سوائے اسکے کہ معلومات لی جائے ۔ اور اسلئے میں چڑتی ہوں ۔۔ ورنہ کھاریاں سے لے کر منڈی تک کئی ایسے ممبران بھی ہیں جنکو میں اندازہ کرلیتی ہوں کہ یہ اپنے گاؤں کا ہی ہے ۔ مگر میں جانتے ہوئے بھی اگنور کرتی ہوں کہ بتانا ضروری نہیں ،:battingeyelashes:
مگر آپ سے میں شرارت کرتے کرتے اُگل گئی ہوں ۔۔ میں نے سوچا کوئی ہرج بھی نہیں ہے ۔۔۔،
 

تیشہ

محفلین
فہیم ٹھیک ہے۔
کیوں ہے وہ اس لیے کہ روزانہ اسی وقت ہوتا ہوں یہاں۔
کب ہوں تو یہاں تو کوئی گھنٹہ بھر سے ہوں۔
اور اگر دنیا کی بات کررہی ہیں‌ تو 23 سال سے ہوں:grin:




فہیم کہاں ہو ؟ کیسے ہو؟ کیوں ہو۔؟ کب ہو؟ کیا ہو ۔؟

:)rollingonthefloor: )
 

علی ذاکر

محفلین
dance7.gif

یہ کیا ہے ؟

یہ سہولت ہے یا نمبر؟

مع السلام
 
Top