فہیم
لائبریرین
فہیم آپ کہو کیسے ہو ۔؟ کیوں ہو؟ کہاں ہو؟ کب ہو ؟
فہیم ٹھیک ہے۔
کیوں ہے وہ اس لیے کہ روزانہ اسی وقت ہوتا ہوں یہاں۔
کب ہوں تو یہاں تو کوئی گھنٹہ بھر سے ہوں۔
اور اگر دنیا کی بات کررہی ہیں تو 23 سال سے ہوں
فہیم آپ کہو کیسے ہو ۔؟ کیوں ہو؟ کہاں ہو؟ کب ہو ؟
کتنے سال ہو گئے یہ بتاتے کہ 23 سال سے ھیں دنیا میں
میں سوچ رہی ہوں اب 11 صفحات ہو گئے ہین الطاف حسین کی طرح کوئی 2/ڈھائی گھنٹے کا ٹیلی فونک خطاب کر ہی لوں آبی ٹو کول کی بھی خواہش پوری ہو جاے گی۔۔۔۔۔۔۔
چاند جیسے لوگ چاند پہ رہتے ھیں فہیم جی
پہنچی ہوئی تو میں واقعی ہوں ہی ، تبھی تو کہاں سے کہاں تک پہنچ آئی ہون خیر یہ مذاق کررہی ہوں ۔۔ مگر میری کوئی بات ، کوئی قصہ یہاں کا ، کوئی بیان ، کوئی تعارف جنڈانوالہ کے کسی گھر تک نہ پہنچے آبی ٹو ، میں پسند نہیں کرتی کہ یہاں کی میری کوئی بھی بات ، وہاں کسی تک بھی پہنچے بھلے آپکے ہی گھر والے کیوں نہ ہو ، ہوُپفلی سمجھدار ہو ،اور مجھے ناراض ہونے کا کوئی موقع نہیں ملے گا باقی میں جو ہوں ، جیسی ہوں ، سامنے ہوں
اور سناؤ ، خلیل سے پوچھُ گوچھ ہوئی کہ نہیں ۔؟
میں سوچ رہی ہوں اب 11 صفحات ہو گئے ہین الطاف حسین کی طرح کوئی 2/ڈھائی گھنٹے کا ٹیلی فونک خطاب کر ہی لوں آبی ٹو کول کی بھی خواہش پوری ہو جاے گی۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کرے شوق خطابت اور زیادہ
اب آپ جیلس ہو رہے ہیں میں نے زینب بہناکی تعریف کی ہے تو
ہاہاہاہا خوشی یہ ہے ہی جل ککڑا۔ہر وقت جلتا رہتاہے اسی لیے چھوٹا رہ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ جنڈیالہ باغ والہ کیا وہی ہے نا جو گوجرانوالہ کے پاس ہے یا یہ کوئی اور ھے
جنڈیالہ باغ والہ نہیں بلکہ جنڈانوالہ ہے تحصیل کھاریاں ضلع گجرات یہ گاؤں لاہور سے پنڈی جاتے ہوئے جی ٹی روڈ کہ عین اوپر کھاریاں کینٹ کہ نواح میں شہر کھاریاں سے قریبا 4 کلو میٹر پہلے آتا ہےمجھے تو نہیں پتا خوشی سسٹر آبی ٹو کول ہی بتا سکتا ہے کہاںہے یہ گاؤں
وجہہہہہہہہہہہہہہہبل آپ دو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عقل مندوں کی باتیں اکثر سمجھ میں نہیں آتیں ان کو جن میں فہم نہ ہو