فہیم
لائبریرین
فہیم بھائی مجھے یہ بتائیں آپ کو کیا معلوم نہیں ہے
آپ کا اتہ پتہ نہیں معلوم
فہیم بھائی مجھے یہ بتائیں آپ کو کیا معلوم نہیں ہے
آپ کا اتہ پتہ نہیں معلوم
یہ کیسے ہو سکتا ہے آدھی محفل کو پتہ ہے
اب یہ نا کہنا میں دوسری ادھی محفل میں ہوتا ہوں
آدھی یعنی کہ 50 فیصد۔
وہ تو اچھا ہے کہ 99 فیصد نہیں کہا ورنہ میں ایک فیصد سے بھی کام چلانے کی سوچتا
تو کی نا پھر وہی بات
میرا نام خرم ہے اور میں محفل میں رہتا ہوں
اب یاد رکھنا
اچھااا سچی مچی۔۔۔پر مجھے تو بھولنے کی بیماری ہے
آپ کا نام خرم ہے یہ تو ہمیں معلوم ہی ہے۔
پہلے غالباً آپ فوٹو ٹیک ہوا کرتے تھے۔
لیکن محفل میں آپ کدھر رہتے ہیں محفل میں تو آپ چکر مارنے آتے اور چلے جاتے ہیں۔
ویسے ہی جیسے پہلے اور ابھی بھی آپ پاک نیٹ پر ماتے رہتے ہیں
جی ہاں سچی مچی جی اور یہ بیماری کب سے ہوئی
اچھا مجھے دیکھ کر بیمار ہوگئی ہیںجب سے تم یہاںآئے ہو
ایک تو میرے شکائتیں لگا رہے ہو اور مجھ سے ذ پ کا جواب بھی مانگ رہے ہو۔
ےمیں سن رہی ہوں۔کھا آئے دعوات میرے نام کی جس مرضی ہوٹل میں۔۔۔۔۔۔۔میں بل دے دوں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی اپ مجھے اتنا کنجوس تو نا سمجھیں نا۔۔۔۔۔