مبارکباد زینب بہنا کو سالگرہ مبارک

تیلے شاہ

محفلین
زینب بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور صحتمند اور توانا رکھے(آمین)
میری طرف سے سعادالدین(سوئیٹ شاپ) سے ایک چیز کیک لے کر کھالینا اگر دوبئی میں سعادالدین نہیں ہے تو کسی اچھی سا شاپ سے کھا لینا
پیسوں کی بالکل فکر نہیں کرنا میں جب کبھی بھی دوبئی آیا ۔۔۔۔۔۔
 

ابو کاشان

محفلین
جن کے لیئے دھاگہ کھولا ہے وہ تو کچھ روٹھی روٹھی سی لگ رہی ہیں۔ کیا بات ہو گئی مجھے کوئی بتائے تو سہی۔
شمشماد بھائی آپ بتائیں کچھ۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو زینب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Animation7.gif
 

شمشاد

لائبریرین
صابر بھائی ان کی عمریں نہیں بڑھا کرتیں۔ پچھلے 25 سال سے 25ویں سالگرہ منا رہی ہے۔

عمران بھائی مجھے بھی کچھ ایسے ہی محسوس ہوا ہے کہ آج اس کا انداز بدلہ ہوا ہے۔ وہ والی زینب لگ نہیں رہی۔ کہیں یہ تو نہیں کہ اس کو 26 کا کیوں بنا دیا۔

اللہ خیر کرے۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
سدا خوش وشادوآباد رہیں ۔
ہر آنے والا سال خوشیوں اور رحمتوں سے بھرپور ہو ۔
کبھی کوئی غم نہ آئے غم حسین کے سوا ۔ آمین
zainab.gif

نایاب
 

زین

لائبریرین
اصل پيغام ارسال کردہ از: خرم شہزاد خرم
زین بھائی رات کو تو میں سو گیا تھا لیکن اب جاگ رہا ہوں کہاں ملو گے مجھے میں نے لڑائی کرنی ہے آپ سے
میں نے بھی بہت عرصے سے کسی سے لڑائی نہیں کی ، آجائیے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم ۔ میں‌نےدس ہزار تماشائیوں کے لئے انتطامات بھی مکمل کرلیئے ہیں‌۔ :boxing:

خرم غلطی آپ کی ہے۔ حالانکہ آپ کے پاس زین سے دو گھنٹے زیادہ وقت تھا۔ آپ رات کو دس بجے ہی یہ دھاگہ شروع کر سکتے تھے۔

:eek:
یہ شمشاد بھائی میرے حق میں‌رائے دے رہے ہیں‌:noxxx:
 

زینب

محفلین
زینب بہت بہت مبارک ہو
اللہ کریم آپکو ہمیشہ خوش و خرم اور صحتمند اور توانا رکھے(آمین)
میری طرف سے سعادالدین(سوئیٹ شاپ) سے ایک چیز کیک لے کر کھالینا اگر دوبئی میں سعادالدین نہیں ہے تو کسی اچھی سا شاپ سے کھا لینا
پیسوں کی بالکل فکر نہیں کرنا میں جب کبھی بھی دوبئی آیا ۔۔۔۔۔۔

جن کے لیئے دھاگہ کھولا ہے وہ تو کچھ روٹھی روٹھی سی لگ رہی ہیں۔ کیا بات ہو گئی مجھے کوئی بتائے تو سہی۔
شمشماد بھائی آپ بتائیں کچھ۔

اس دھاگے میں صرف ایک پوسٹ کی ہے اور اس میں بھی دوستوں لکھا ہے۔ کہیں خرّم نے پھر کچھ نہ کہہ دیا ہو۔

صابر بھائی ان کی عمریں نہیں بڑھا کرتیں۔ پچھلے 25 سال سے 25ویں سالگرہ منا رہی ہے۔

عمران بھائی مجھے بھی کچھ ایسے ہی محسوس ہوا ہے کہ آج اس کا انداز بدلہ ہوا ہے۔ وہ والی زینب لگ نہیں رہی۔ کہیں یہ تو نہیں کہ اس کو 26 کا کیوں بنا دیا۔

اللہ خیر کرے۔

کیا آپ سارے بھائی جب تک مجھ سے کھری کھری نا سن لو چین نہیں آتا۔ہائے کیسے بھائی دیے ہیں جو ہر وقت چاہتے ہیں کہ میں‌چیخ چلا کے بات کروں پھر لڑائی کا الزام بھی دیتے ہیں۔۔۔۔جو کبھی آرام سے اللہ کی بندی بن کے بات کر لوں تو سارے بھایئوں‌کو میری طبیعت پے شک ہونے لگتا ہے کہ آج کچھ الٹا سیدھا تو نہیں کھا بیٹھی۔۔۔۔۔۔۔۔

سب ڈانٹتے ہو لڑتے ہو کیا کیا باتیں سناتے ہو پر کسی نے جو کوئی گفٹ دیا ہو۔سوائے فیصل بھائی کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیصل بھائی کل صبح 10 بجے تک مجھے گفٹ نا ملا نا تو آپ کو بھی سب کی لائن میں‌کھڑا کر دینا ہے میں نے ہاں‌۔۔۔۔۔۔۔چلو سب بھائی ایڈریس نوٹ کرو مجھے کل تو گفٹس نا ملے تو سب کا جلوس نکال دینا ہے میں‌نے '''اب پتا لگا زینبے ادھر ہی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
آج پندرہ اپریل کو زینب بہنا سالگرہ ہے ۔

آج تو پاکستان میں بارہ بجے ہی نہیں ۔ کیونکہ گھڑیاں ایک گھنٹے آگے کردی گئی ہیں ۔ :hurryup::)



زینب بہنا!
سوری میں مصروف تھا اس وجہ سے دیر ہوگئی۔
:(

میری طرف سے آپ کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ پاک آپ کو لمبی عمر دے ۔ زندگی میں کبھی غم نہ ملے۔

بہت بہت شکریہ زین۔۔۔۔۔اتنی ساری دعاوں اور محبت کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں اور دعا گو ہوں کہ ہمیشہ خوش رہو اور خوشیاں بانٹو

[=زین;475351]آپ کی مرضی:grin: اب تو دھاگہ بن گیا ہے ۔ اب کیا کرسکتے ہیں‌آپ

:rolleyes:

کر سکتے ہین ان کیوں نہیں کچھ کر سکتے۔خرمے کو پھینٹی لگا سکتے ہیں پاس ہوتے ہوئے بھی لیٹ ہو گیا اس لیے:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
میں نہیں مانتا اس دھاگے کو میں نہیں مانتا بس میں نہیں مانتا زین بھائی آپ تو :mad:

ہایئں کیا نہیں مانتے۔کہ زینب ابھی پیدا ہی نہیں ہوئی :rollingonthefloor:

ادھر زینب کی سالگرہ منائی جا رہی ھے اور وہ مس بیزار شیزار ہوئی بیٹھی ہیں ،،،،،:tongue:


بہت بہت مبارک ہو سالگرہ زینب ، اللہ تمہیں آئندہ بہت سی خوشیاں نصیب فرمائے اور آسانیاں بھی ، آمین ۔

بہت بہت شکریہ زونی سسٹر

بہت بہت مبارک ہو زینب !

یہ جس طرح تعبیر نے کیکوں کے انبار لگائے ہیں اس سے لحاظ سے تو کافی پرانی لگتی ہو :grin:؟

مع السلام
پاگلا میں پرانی نہیں یہ کیک اور کارڈ بہن بھایئوں کی مجھ سے محبت کو ظاہر کرتے ہین :grin:
 
Top