یہ کیا زینب سے ممتاز
ارے یہ کیا چکر ہے کچھ سمجھ نہیں آئی
ہیں یہ لڑکی شمشاد بھائی سے لڑتی جھگڑتی دس ہزاری ہوگئی۔ واہ بھئی۔
لگی رہو زینو بہنا
بہت خوب
دس ہزار پوسٹس مکمل کرنا اور ممتاز بننا مبارک ہو زینبے
اپ کی باری بھی جلد انے والی ہے پہلے سے تیاری کر لو مبرکیں جمع کرنے کی
ارے بھئی آج ہی تو 9000 ہوئے ہیں
ابھی تو ہزار کے لگ بھگ باقی ہیں۔
دیکنے والی چیز کو دیکہا جاتا ہے میں تو صرف اس کو کہاتا ہوں
کہیں آپ کی مراد "کراچی گارڈن" والی ممتاز سے تو نہیںاور خرم یہ تاج محل والی ممتاز نہیں ہے۔
تاج محل بنانا چاہتا ہوں
مگر ممتاز نہیں ملتی
ہایئں۔۔۔۔۔۔۔۔یہ سارے بھائی یہاں سر جوڑے ممتاز خلاف ممیرا مطلب ہے زینبے کے خلاف کیا سازشیں کر رہے ہیں