محمود بھائی وہ پہلے سارا دن کچھ نہ کچھ توڑتی رہتی ہے، کبھی گلاس توڑ دیا، کبھی پلیٹ توڑ دی، جس دن ریکارڈ ہاتھ لگ گیا وہ بھی توڑ دے گی۔
رکیں رکیں بھایئو چھڑی تلے دم لو۔میں زرہ پہلے صفحے سے دوارہ کر کے آؤں پھر نبڑ لیتی ہوں ۔جب اتنا کچھ ٹوٹے گا میرے ہاتھوں تو سر کیسے بچیںگے پھر تو سر بھی ٹوٹیں گے نا
شکریہ تعبیر سس۔۔۔۔۔۔۔
جلیبی کی طرح سیدھی لگتا ہے یہ میرے نام کی وجہ سے پھلیکھے میں پڑ گئے ہیں
میری ابھی آپ سے تفصیلی گل بات نہین ہوئی نا
ارے یہ وہی تو ہیں جن کی شادی ان کے گھر والے نہیں کروا رہے اور یہ محفل والوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ ان کی شادی کروا دی جائے۔
شمشاد بھائی غیر مناسب نہیں، گالیاں تھیںیہ ، مذکورہ رکن کون ہے اس کا تعارف کیا ہے ، کچھ خبر نہیں ، میری دانست میںاس آئی ڈی اور آئی پی دونوں پر پابندی لگنی چاہئے ۔
میں تو بس مشورع کر رہاہوں اپ دوستوں سے شادی کروانے کا تو میں نے نہیں کہا تھا پہلے لیکن بعد میں اپ کے اسرار پر میں نے یہ بھی سوچا کہ چلو ہو سکتا ہے کہ کوئی خلوص دل سے مدد کر ہی دے
میری ٹانگ تو ۔،توڑ دی اب کیا سر بھی پھوڑو گی ۔ ٹھہر جا ۔۔ ابھی شرتوں کو فون کرتا ہوں ۔لگ پتہ جائے گا۔
نہیں بھیا مجھ سے بھی نہیں لڑتیں حالانکہ میں نوازشریف کے خلاف کافی سچ سچ کہتا ہوںخرم بھائی مجھے چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ یہ کس سے نہیں لڑتی سوائے فیصل بھائی کے۔ بلکہ انہیں بھی کبھی کبھار تڑی لگا دیتی ہے۔
ممتاز کا عہدہ پانے پر مبارکباد زینب، خوش رہیئے۔۔
فرصت مل گئی آپ کو آنے کی۔