مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

مغزل

محفلین
زینو بٹیا ، ہماری جانب سے بھی
mumata.gif

ہونا بہت بہت مبارک ہو ،
سدا خوش رہو جیتی رہو گڑیا رانی

(میری دعا ہے کہ میرے جیتے جی تم شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑ دو)
تاخیر کی معذرت​
 

شمشاد

لائبریرین
زینو بٹیا ، ہماری جانب سے بھی
mumata.gif

ہونا بہت بہت مبارک ہو ،
سدا خوش رہو جیتی رہو گڑیا رانی

(میری دعا ہے کہ میرے جیتے جی تم شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑ دو)
تاخیر کی معذرت​

محمود بھائی وہ پہلے سارا دن کچھ نہ کچھ توڑتی رہتی ہے، کبھی گلاس توڑ دیا، کبھی پلیٹ توڑ دی، جس دن ریکارڈ ہاتھ لگ گیا وہ بھی توڑ دے گی۔
 

زینب

محفلین
رکیں رکیں بھایئو چھڑی تلے دم لو۔میں زرہ پہلے صفحے سے دوارہ کر کے آؤں پھر نبڑ لیتی ہوں ۔جب اتنا کچھ ٹوٹے گا میرے ہاتھوں تو سر کیسے بچیں‌گے پھر تو سر بھی ٹوٹیں گے نا
 

زینب

محفلین
انتظار کرو ابھی تو شروعات ہے !

تم تو کہتی ہو کہ تمہیں تتی تتی کھانے کو مل جائے !

مع السلام
لے ہر کام فٹا فٹ ٹائم سے ہونا چاہیے سستی کوئی چنگی گل نیئں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:

یہ کیا زینب سے ممتاز

ارے یہ کیا چکر ہے کچھ سمجھ نہیں آئی

اس چکر میں پرو گے تو گھن چکر بن جاو گے میرے چکروں کی پہلے کبھی کسی وک سمجھ آئی ہے جو آپ دماغ کھپانے بیٹھ گئے ہو:grin:

:grin::grin::grin::grin:

ممتاز بنّے پرمبارک ہو آپ کو

بہت شکریہ شاہ جی
 

زینب

محفلین
مبارکباد تو بنتی ہے بھئی۔ میری طرف سے بھی مبارک ہو آپ کو
مبارک باد نا بھی بنتی ہوتی تو بھی میں‌نے لے لینی تھی زینب ہوں‌میں‌کوئی مذاق نیئں:grin:
زینب تمہیں یہ دس ہزاری منصب مبارک ہو ۔ محفل میں دس ہزار سے زیادہ محبتیں اور چاہتیں دینے کا شکریہ

بہت بہت شکریہ فیصل بھائی آپ کی محبت ہے سب۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
السلام علیکم
محترمہ زینب بہنا
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے ۔
اپنی رحمت و برکت سے ہر سنگ میل آپ کے لیئے آسان کرے آمین
0zai.gif

نایاب

بہت بہت شکری نایاب پا جی ۔۔۔اتنے سارے پھل بوٹے بنا کے لانے کا کتنی محنت کی آپ نے:grin:

بہت بہت مبارک ہو زینب بی بی
ویسے ممتاز ہونے میں کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی سوائے بھائیوں سے لڑائی کے علاوہ

مبارک کا شکریہ ۔۔۔اور یہ تکلیف کا تو بھایئوں سے پوچھو کہ انہیں کتنی تکلیف ہوئی میی لڑایئوں سے ۔۔۔:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
ممتاز ہونے پر بہت بہت مبارک ہو زینب!
شکریہ پاجی۔۔۔۔۔
بہت خوب:applause:
دس ہزار پوسٹس مکمل کرنا اور ممتاز بننا مبارک ہو زینبے:)
congrats007.gif

خیر مبارک جی ۔۔۔۔۔۔۔تسی وی فٹا فٹ نس کے آؤپچھے پچھے:rollingonthefloor:

مبارک ہو یہ ممتاز کا عہدہ

اور خرم یہ تاج محل والی ممتاز نہیں ہے۔

شکری پا جی ۔۔۔۔ہائے میں حالی زندہ ہوں پا جی اس ممتاز سے تو نا ملایئں نے پھر کہیں شاہ جہاں ڈھونڈنا پڑ گیا آپ کو تو کیا ہو گا:rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
زینب آپ کو بہت مبارک ہو!
شکریہ وارث بھائی۔
زینب بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ میری نکیئ جئی بہن:grin:
بہت بہت مبارک ہو زینب !!!

congratulations_bouquet.jpg
شکریہ سارہ
میری طرف سے بھی زینب جی آپکو بہت مبارک ہو:)

بہت شکریہ ملائکہ
 

زینب

محفلین
کوئی اور کام بھی کیا کرو
سارا دن یہاں نکال دیتی ہو

مبارک ہو -۔۔۔۔۔:happy:
لے دس۔۔۔۔دو چار دن نا آؤں تو آپ کی میری تلاش میں نکل پڑتے ہیں کہ کہاں گئی:grin: اب یہ سیاسی بیان تو نا دیں نا
السلام و علیکم زینب بہنا!
ممتاز بننے پر بہت بہت مبارک ہو۔

وعلیکم السلام شکریہہ عمران بھائی
 

زینب

محفلین
اچھا۔
کہیں پھر چڑیا گھر والی ممتاز تو نہیں‌ ہے:rolleyes:
ہایئں یہ چڑیا گھر میں کون سے ممتاز رہتی ہے کہین یہ وہی تو نہین جس پر تمہاری نظر ہے کب سے۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
ہیں یہ لڑکی شمشاد بھائی سے لڑتی جھگڑتی دس ہزاری ہوگئی۔ واہ بھئی۔
لگی رہو زینو بہنا

لو جی جو شمشاد بھائی مجھ سے لڑتے ہیں ڈانٹتے ہیں اس کا کہیں زکر ہی نہیں کیا کسی نے:rolleyes:

مبارک کا شکریہ :grin:
 

زینب

محفلین
جیتی رہو زینب۔۔ ماشاء اللہ اپنی ممتاز بھی زینب۔۔۔۔ مطلب زینب بھی دس ہزاری ہو گئی۔ اس ہجوم میں ٹپک پڑنے پر مبارکباد۔
شکریہ انکل جی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ آنٹی ممتاز سب کو میری باری ہی کیوں‌یاد آئی ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ گول چکر ہے خرم اس میں نہ پڑو قدیم عمارتوں کی بناوٹ دیکھو سجاوٹ نہیں !

مع السلام


فٹے۔۔۔۔۔۔۔۔تمہارا:rollingonthefloor:
خرم بھائی مجھے چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ یہ کس سے نہیں لڑتی سوائے فیصل بھائی کے۔ بلکہ انہیں بھی کبھی کبھار تڑی لگا دیتی ہے۔

اچھا ہوا بتا دیا کہ میں فیصل بھائی سے نہیں لڑتی۔۔۔اب اگلی باری ان کی ہی ہے۔۔۔۔:grin:

میں بہت اچھی ہون میں‌کسی سے نہیں لڑتی سارے خود ہی مجھ سے لڑتے ہیں :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
بہت مبارک ہو زینب ممتازی ، جیتی رہو ، اللہ عمر دراز کرے :grin:

شکریہہہہہ

مبارکباد قبول کریں زینب ۔


کہیں آپ کی مراد "کراچی گارڈن" والی ممتاز سے تو نہیں :raisedeyebrow:
وسلام


نا قبول کروں تو کیا کرو گے۔۔اچھا اچھا لاٹھی مت اٹھاو قبول کر لی ہے شکریہ:grin:
تاج محل بنانا چاہتا ہوں
مگر ممتاز نہیں ملتی

بھابھییییییییییییییییییییییی یہ دیکھیں ان شمشاد بھائی گھر سے باہر کیا گل کھلا رہے ہیں کسی ممتاز کو ڈھونڈ رہے ہیں :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک ہو زینب :)


شکریہ تعبیر سس۔۔۔۔۔۔۔

میری پیاری سی معسوم سی بہولی بہالی سی سیدھی سادھی سی جلیبی کی طرہا کی زینب بھن کو ممتاز بننے پر دل کی گہرایوں سے مبارک باد قبول ہو
تو بنی زنب سے ممتاز تیرے کیا کہنے
واہ واہ تو کرے ہمیشا رہے صدا خوش تو

جلیبی کی طرح سیدھی :rollingonthefloor:لگتا ہے یہ میرے نام کی وجہ سے پھلیکھے میں پڑ گئے ہیں :rollingonthefloor:

میری ابھی آپ سے تفصیلی گل بات نہین ہوئی نا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ وہی تو ہیں جن کی شادی ان کے گھر والے نہیں کروا رہے اور یہ محفل والوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ ان کی شادی کروا دی جائے۔
 
Top