زینب
محفلین
جو زیادہ گول ہے وہ گو گن چکر ہے جی
یہ الٹے سیدھے چکروں سے باز آجاو ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو زیادہ گول ہے وہ گو گن چکر ہے جی
میرے ایک دوست نے مجھ کو بتایا تھا کہ کوئی مجھ کو بیوقوف نہیں بنا سکتا اگر کسی نے بنایا تو وہ خود ہی بیوقوف بن جائے گا
اچھا یہ گول مول باتیں رہنے دیں، یہ زینب کو مبارک دینے کا دھاگہ ہے نہ کہ اسے چکر دینے کا۔
اب تم چھوٹے بھایئ ہو منہ بسورتے تھوڑی دیکھ سکتی ہوں تمیں
زین سمجھ جاؤ، زینب بھی یہی کہہ رہی ہے۔ نہیں تو تمہیں اس کے غصے کا پتہ ہی ہے ناں۔
یہ کیا مرنے مارنے کی باتیں ہو رہی ہیں ؟ وہ بھی خوشی کے دھاگے میں ۔۔
وسلام
ہائے بھائی جی آپ ایک نیا فساد نا شروع کریں نا میں نے زین سے نہیںخرم سے کہا تھا
ارے یہی تو آپ کا دوست آپ کو بیوقوف بنا رہا تھا، اس سے بڑھ کے اور کیا ثبوت ہو گا۔
آپ کے دوست کو پتا تھا ایسی بات کہنے سے اپ بےوقوف بن جاو گے اسی لیے اس نے ایسا کہا
ایسے چپکے چپکے فراڈ سےتو ڈانٹ نا پروایں نا زین بےچارے کو۔۔ ویسے ہی مجھے ایک اشارہ کریں میں زین کی وہ تہہ بٹھاوں کہ بے چارہ مہنہ پھر محفل سے غائب رہے
چپ کر کے بیٹھا رہ مار تو نہیں کھانی مجھ سے برا آیا جانے والا۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے ہل کر بھی تو دیکھو میری اجازت کے بنا