زیک کی متفرق تصاویر



فلکر اب مزید بڑے سائز میں تصاویر دکھا سکتا ہے لہذا میں بہتر ریزولیوشن میں پوسٹ کر رہا ہوں
جی بالکل درست ۔ فلکر پر زوم ان کرنے پر تصاویر میں چٹانی پتھروں کا ہر اک پیچ وخم ، خوش رنگ پانی کا ہراک زیروبم دیکھا جاسکتا ہے ، یہاں تک کہ پیچ درپیچ جھاڑیوں و پودوںکی ایک ایک ٹہنی اور پتا تک الگ الگ ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں ۔
انتہائی موزوں برائے تزئین نمائشی پردۂ ڈیسک ٹاپ ۔:):)
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
ٹریل ہیڈ پر کار پارکنگ۔ اس ٹریل پر کافی لوگ تھے لیکن صرف آبشاروں تک۔ باقی کے لمبے حصے پر زیادہ ہائیکر نہیں ملے
 
Top