دعا زیک کے لیے دعائیں

زیک

مسافر
زیک کون سا اپنے احوال محفلین کو بتاتے ہیں۔
میرے احوال سے میرے کیفیت ناموں کے علاوہ محفل کی کتنی ہی لڑیاں بھری پڑی ہیں۔

محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہے
جس میں اتنے ہی لوگ مرتے ہیں جتنے کسی اور مہینے میں۔
 
فہیم

لائبریرین
بیماری ہو یا بیکاری، زیک جیسے ایکٹو اور زندہ دل بندے کے ساتھ اچھی نہیں لگتیں۔
دعا ہے آپ جلد اور پوری طرح صحت یاب ہوجائیں ۔
 
عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اللہ پاک سے دعا ہے کہ زکریا کو صحتِ کاملہ، عاجلہ اور مستمرہ عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ کامل ایمان، کامل صحت، ڈھیروں آسانیوں والی، خوشیوں والی لمبی زندگی دے۔ اپنی بچی کی خوشیاں دکھائے۔ ربِّ عظیم اپنا خاص لطف و کرم اور رحم فرمائے۔ آمین!
ثم آمین!
آمین۔ ثم آمین
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
زیک اب گھر شفٹ ہوگئے ہیں۔ تاہم دوائی دارو کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ مستقرہ عطا فرمائے۔ آمین
 
ظفری

لائبریرین
کافی دنوں بعد آنا ہوا ہے ۔ اور ابھی معلوم ہوا کہ زیک کی طبیعت ناساز ہے ۔ اللہ آپ کو صحت دے ۔ اپنی صحت کے متعلق محفلین کو ضرور آگہی دیں ۔ میرے حق میں بھی دعا کیجیئے گا ۔
 
زیک

مسافر
زیک بھائی پچھلے کچھ عرصے سے بس ایک کے بعد دوسرےطبعی مسئلے سے الجھ الجھ کر نکلتے رہے، میری دعا ہے اللہ پاک انہیں صحت عطا فرمائے اور بیماری کی تکالیف سے نجات عطا فرمائے، آمین۔

زیک اب گھر شفٹ ہوگئے ہیں۔ تاہم دوائی دارو کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ مستقرہ عطا فرمائے۔ آمین
آپ دونوں کو آپ کے مراسلے کی تاریخ سے تاحکم ثانی محفل پر میرا سپوکسپرسن نامزد کیا جاتا ہے۔ آپ کے بریفنگ بائنڈر واٹس ایپ اور فیس بک وغیرہ سے آپ کو مل جایا کریں گے
 
ظفری

لائبریرین
زیک اب گھر شفٹ ہوگئے ہیں۔ تاہم دوائی دارو کا سلسلہ جاری ہے۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ان کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ مستقرہ عطا فرمائے۔ آمین
تو کیا اس دوران یہ ا ب تک ہسپتال سے ہی سارے مراسلات پوسٹ کرتے رہے ہیں ۔ کمال ہے بھئی ۔ ایک ہم تھے کہ 8 جون سے 3 جولائی تک لیپ ٹاپ کو ہاتھ بھی نہ لگا سکے سوائے فون پر کال سننے کے۔ :thinking:
 
Top