سائنس کا ایک اور ڈبل شاہ - آغا وقار نسخہ دوئم۔ حضرت پروفیسر اورنگزیب الحافی الباکستانی

کیا آپ اگر یہ خبر انگریزی میں پڑھتے تو جذبۂ حب الوطنی سے سرشار ہو کر یقین کر لیتے؟

  • جی، فورا۔ ایسی خبریں تاریکی میں روشنی کی کرن کی مانند لگتی ہیں۔

    Votes: 2 14.3%
  • جی نہیں، میں کاٹھ کا/کی الو نہیں ہوں۔

    Votes: 6 42.9%
  • تشکیک کے ساتھ قبول کرتا/کرتی، لیکن تحقیق کے بعد فراڈ کا یقین ہوجاتا۔

    Votes: 5 35.7%
  • لعنت بھیج کر اگنور کر دیتا/دیتی۔

    Votes: 1 7.1%

  • Total voters
    14
ریحان میرا خیال ہے بات جس موضوع پہ چل رہی ہے وہیں رہنے دیں۔ یہاں سے اک نئی بحث نے جنم لینا ہے اور وہ بھی محض ذاتیاتی۔ ان کے کچھ جذباتی اعتراضات ہیں رہنے دیں۔ آپ کی اور ان کی بات کا موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔ سوائے اس کے کہ جو تضحیک کی گئی تھی پوسٹ میں اس سے متعلق ایک سوال۔
ایسے فراڈیوں کی تضحیک نہایت ضروری ہے۔
 
ایسے فراڈیوں کی تضحیک نہایت ضروری ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس پر میں مزید کیا کہوں آپ کی رائے کہ ایسا کرنا چاہیے تو آپ کریں ہماری پریکٹسز میں یہ زیب نہیں دیتا کہ پہلے تو اپنے تئیں کسی کو فراڈیا ڈکلیئر کریں اور پھر اس طرح دھر دیں۔
 

حرا فاروق 43

محفلین
مجھے سمجھ نہیں آئی کہ اس پر میں مزید کیا کہوں آپ کی رائے کہ ایسا کرنا چاہیے تو آپ کریں ہماری پریکٹسز میں یہ زیب نہیں دیتا کہ پہلے تو اپنے تئیں کسی کو فراڈیا ڈکلیئر کریں اور پھر اس طرح دھر دیں۔
آپ درویشوں کو اپنا کام کرنا چاہیے۔
عقل والی چیزوں سے آپ اجتناب ہی کریں تو بہتر ہے۔
 
آپ نے اس ملک کے لیے کیا کیا ہے۔خدارا جو کام کرنے والے لوگ ہیں ان کے لیے اتنی نفرت مت پھلائیں۔۔وہ بھی پرسنل ہو کے اور بے بنیاد۔۔۔
آپ جیسے سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنانا اگر وطن کے لیے کام کرنا ہے تو آپ کی بات درست اور میں اپنے قول پر شرمندہ ہوں۔
 
آپ درویشوں کو اپنا کام کرنا چاہیے۔
عقل والی چیزوں سے آپ اجتناب ہی کریں تو بہتر ہے۔
اچھی ضرب ہے بھائی۔ درویش بھی کہتے ہیں اور پابندی بھی۔۔۔ درویش کا کوئی علاقہ مخصوص نہیں ہے۔۔۔ ہر علاقہ اس کا ہے۔ اور تضحیک والی بات عقل کی نہیں کردار کی بات ہے۔۔۔!! میں پہلے کہہ چکا مرضی آپ کی علم والے بندے کہہ سکتے ہیں۔
 

حرا فاروق 43

محفلین
The naïve critiquing accounts framed as such ‘fraud’ ‘fake experimentation’ by ‘fake scientist’ etc. means what? What type of fraud? What is meant by the fakeness in experimentation? What ‘type’ of fakeness or what kind of ‘fraud’ can be entrenched in conducting an experiment on a rabbit? Some of the critiques have even gone to the extents of criticizing the act of carrying the rabbit to air in the plane….One may scratch his head by enquiring “Is there any ransom involved in carrying a rabbit to air—and consequently the entire species would have to pay it to Prof. Hafi…? What an absurd format of criticism is it?
 

حرا فاروق 43

محفلین
چلیں آپ سمجھائیں کہ یہ کیا ریسرچ ہے۔
The naïve critiquing accounts framed as such ‘fraud’ ‘fake experimentation’ by ‘fake scientist’ etc. means what? What type of fraud? What is meant by the fakeness in experimentation? What ‘type’ of fakeness or what kind of ‘fraud’ can be entrenched in conducting an experiment on a rabbit? Some of the critiques have even gone to the extents of criticizing the act of carrying the rabbit to air in the plane….One may scratch his head by enquiring “Is there any ransom involved in carrying a rabbit to air—and consequently the entire species would have to pay it to Prof. Hafi…? What an absurd format of criticism is ؟it
 

حرا فاروق 43

محفلین
آپ جیسے سادہ لوح لوگوں کو بیوقوف بنانا اگر وطن کے لیے کام کرنا ہے تو آپ کی بات درست اور میں اپنے قول پر شرمندہ ہوں۔
آچھا آپ بھی زیادہ عقل مند تو معلوم نہیں ہوتے۔۔کے کسی کو اپنے تجربے کی بنیاد پر غلط ثابت کر سکیں۔
 

زیک

مسافر
ہے کھاؤ جے نئیں رہنے او تے۔۔۔۔۔ ہے گھنو ناں۔۔۔۔!! ہنڑ آرام اے۔۔!!

@محمدابوعبداللہ۔۔۔۔
پچھوں سنگ مارنی ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے کھا نا۔۔۔۔!!
اردو میں بات کریں تاکہ محفلین کو سمجھ آئے۔
 
Top