مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

الف عین

لائبریرین
اب تک یہاں چھہ ریس کے گھوڑے تھے۔ اب ایک ساتواں گھوڑا شامل ہو گیا ہے۔ نہیں بلکہ ان کو تو گھڑ سوار کہنا چاہیے
ہم سب کے بزرگوار سعود رعالم عرف ابنِ سعید کہ جس کا نصف صرف سعود ہوتا ہے، دس ہزار کا جادوئی ہندسہ پار کرنے والے ساتویں گھڑ سوار ہو گئے ہیں۔ ہزار گھوڑوں پر سوار ہونا مبارک ہو سعود۔۔۔۔
ابھی مجھے پتہ چلا کہ محض میری وجہ سے 9999 پر رکے ہوئے ہوئے ہو۔ چلو اب اس کا جواب ہی دے دو کہ دس ہزار کا ہندسہ مکمل ہو جائے۔
ان لڑکیوں کا سنا تھا جو شادی پچیس سال کی عمر میں کرتی ہیں اور ۔۔۔ شادی تک ان کی عمر پچیس سال ہی رہتی ہے۔ لیکن تم تو بوڑھے ہونے پر تلے ہو۔
میرے الف بے پے میں لکھنے کا مقصد تھا کہ رات کے بارہ بج رہے تھے یہاں۔ سونے جا رہا تھا۔ تو کوئی اور بھی تہنیتی تانا بانا کھول دے کہ یہ وقوعہ ابھی ہونے والا تھا۔ لیکن سب میرے لئے ہی رکے ہوئے ہیں۔ بلکہ شاید محمود مغل نے میری خاطر یہ موضوع شروع کر کے بھی ڈیلیٹ کر دیا۔ شکریہ بھئی۔ مجھے اتنی اہمیت دینے کا۔
 
سارہ خان

محفلین
muskan83-albums-my-collection-picture2894-a.gif

سعود بھیا بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔

صرف 11 مہینوں میں 10000 پوسٹس ۔۔۔:eek:

ماشاءاللہ کافی تیز رفتار گھوڑے ہیں آپ ۔۔۔:tongue:

اللہ کرے اس ہی طرح اپنی قیمتی پوسٹس کو محفل کی زینت بناتے رہیں ۔۔۔:)

contratsStars1.gif

muskan83-albums-my-collection-picture2997-1386942vx0d6gb7ef.gif
 
بہت بہت شکریہ چاچو۔ اور اس سے بھی پہلے مغل بھیا کا شکریہ جن کے پیغام تو پیغام میں ٹیگس پہ عش عش کر اٹھا تھا۔

فاتح بھائی آپ کا دو بار شکریہ۔

اور سارہ بٹیا پھول نہیں‌توڑنے چائیں۔ :grin: خوب ساری خوشیوں کے پھول آپ کی راہوں میں کھلے رہیں۔
 
نہیں فاتح بھائی اول تو ایسی نوبت نہیں آئے گی۔ اور آ بھی گئی تو ایک پیغام پیچھے رہ کر تعاقب کر لیں‌ گے۔
 
فہیم

لائبریرین
یار آپ اور شمشاد بھائی تو ہم جیسوں‌ کو احساس کمتری میں مبتلا کردو گے:confused:;)

میری جانب سے بھی

بہت بہت مبارک باد
 
یار آپ اور شمشاد بھائی تو ہم جیسوں‌ کو احساس کمتری میں مبتلا کردو گے:confused:;)

میری جانب سے بھی

بہت بہت مبارک باد

اوہ فہیم بھائی واقعی یہ دھاگہ تو نظروں سے اوجھل ہو گیا تھا۔

آپ کان ادھر لائیے تو ایک عدد ترکیب بتاتا ہوں پیغامات زیادہ کرنے کی۔ ماورہ بٹیا سے کہہ کر دستخط/اوتار سے کچھ کہلوا لیجئے۔ اسی طرح کسی وقت تعبیر اپیا کو ذاتی پیغام بھیج کر کسی ہفتے مہمان بن جائیے اور لوگوں کے ایک ایک جواب میں 5 - 5 حصے کر کے الگ الگ جواب لکھئے۔:) :)

بھئی کسی اور نے تو نہیں سنا ناں
 
ہمممممممممممم
شکریہ سعود بھائی
ویسے ہمارا تو خیال تھا کہ خود ہی مہمان بن جاتے ہیں لوگ۔
یہاں تو معلوم ہوا کہ مہمان بنے کے لیے درخواست دینی پڑتی ہے:rolleyes:
 
ارے واہ آپ کس دنیا میں ہوتے ہیں بھائی۔ ابتدا میں خود سے ہو رہا تھا۔ بعد میں تو ڈیمانڈ اتنی ہوئی کہ کئی لوگ قطار میں ہیں۔ اب یہ ہے کہ وہ ویٹ لسٹ آؤٹ نہں ہوئی ہے تو کیسی بھی دھاندھلی چل جاتی ہے۔ اپنے عمار بھائی سے پوچھنا کبھی کہ کتنی بار ان کی درخواست رد ہوئی ہے اور کیسے کیسے ان کو موقع ملا۔ خیر کسی سے کہئے گا نہیں یہ بس آپ کو بتا رہا ہوں۔
 
اللہُ اکبر

ہم تو بڑے مزے میں‌ چودھری بنے تصوری مونچھوں کو تاؤ دیے جارہے تھے کہ خود کوئی چودھری صاحب سے درخواست کرے گا کہ جناب اگر تھوڑا وقت ہمارے کو دیے سکیں‌ تو عنایت:grin:

لیکن یہاں تو الٹا معاملہ ہوگیا:confused:

سعود بھائی ویسے ذرا کان میں بتائیں تو کہ کوئی سفارش وغیرہ سے کام چلے گا کیا:rolleyes:
 
زینب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سعودددددد بھائی۔۔۔۔۔۔۔سچ چ بتایئں کیا مک مکا کر رکھاہے ایڈمنز سے اپ اور شمشاد بھائی نے
 
شمشاد

لائبریرین
ارے سعود بھائی بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری منصب۔
ارے آپ میرے تعاقب میں کیونکر رہیں گے، آپ آگے بڑھیں، ہم ہیں ناں آپ کے نقش قدم پر چلنے کے لیے۔
 
Top