مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

تیشہ

محفلین
muskan83-albums-my-collection-picture2894-a.gif


سعود بھیا بہت بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔


صرف 11 مہینوں میں 10000 پوسٹس ۔۔۔:eek:

ماشاءاللہ کافی تیز رفتار گھوڑے ہیں آپ ۔۔۔:tongue:

اللہ کرے اس ہی طرح اپنی قیمتی پوسٹس کو محفل کی زینت بناتے رہیں ۔۔۔:)

contratsStars1.gif


muskan83-albums-my-collection-picture2997-1386942vx0d6gb7ef.gif




اس میں سے آدھے پھول ، غبارے میری طرف سے ہیں :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
:party:

ابن ِبھیا ، ہماری طرف سے بھی ڈھیروں ڈھیر سی مبارکباد قبول کریں ، اور ساتھ ہی مٹھائی کا ڈبہ بڑھا دیں :battingeyelashes:
 
بوچھی اپیا میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ سارہ بٹیا کو آپ نے اس سے بھی زیادہ دیے ہوں گے پیش کرنے کو پر انھون نے کچھ خود کے لئے رکھ لئے ہوں گے۔

اور ہاں آپ کے مٹھائی کے ڈبوں میں ایک کا اضافہ نوٹ کر لیا گیا ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی اپیا میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ سارہ بٹیا کو آپ نے اس سے بھی زیادہ دیے ہوں گے پیش کرنے کو پر انھون نے کچھ خود کے لئے رکھ لئے ہوں گے۔

اور ہاں آپ کے مٹھائی کے ڈبوں میں ایک کا اضافہ نوٹ کر لیا گیا ہے۔

ہاہاہا ۔۔ ظاھر ہے اب شمشاد بھائی کو بھی تو دینے تھے نہ ۔۔۔۔ اس لئے رکھنے تو تھے ہی ۔۔ :tongue: :battingeyelashes:

اور بھیا ایسے موقعوں پر پھول توڑنا جائز ہے ۔۔:tongue: آپ آم کھائیں پیڑ نہ گنا کریں ۔۔۔:battingeyelashes:
 

الف عین

لائبریرین
سعود۔ خود مجھے ’سورج کا ساتواں گھوڑا‘ یاد آیا تھا۔ جو شاید موہن راکیش کا ناول ہے۔ویسے ساتویں دس ہزاری ہو تو ایک دس ہزاری ہونے کا فائدہ اٹھایا تھا میں نے کہ برا نہیں مانو گے۔( کہ اس لحاظ سے باقی چھہ بھی تو گھوڑے ہوئے نا۔۔۔ معہ شمشاد۔
اب تو میں بھی پچھتا رہا ہوں کہ محمود کا تھریڈ میں نے کیوں نہیں دیکھا۔ جو میرے رات کے بارہ اور صبح سات کے درمیان مٹا دیا گیا۔۔۔ ویسے ٹیگز تو اس پر بھی وہی ہیں!!
 
ہاہاہاہاہاہا

چاچو خوب کہی گھوڑوں کی بھی۔ ویسے میں خاصہ بوڑھا ہو چلا ہوں۔

اور ہاں‌ اس کے ٹیگس اتنے اچھے نہیں تھے جتنے یہ ہیں۔
 

مغزل

محفلین
ہاہاہاہاہاہا

چاچو خوب کہی گھوڑوں کی بھی۔ ویسے میں خاصہ بوڑھا ہو چلا ہوں۔

اور ہاں‌ اس کے ٹیگس اتنے اچھے نہیں تھے جتنے یہ ہیں۔

اچھا اس وقت مسکہ لگا رہے تھے جناب ۔ کہ وہ ٹیگ بڑے اچھے تھے/۔ توبہ توبہ :hypnotized:
ویسے کیا جناب کو پتہ ہے کہ ’’ بوڑھے گھوڑے کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے ‘‘ ؟؟

نہیں پتہ : ؟ یہ ملاحظہ کیجیے ۔ :rollingonthefloor:

dead10.jpg

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
بھئی گھوڑے کی ایک صفت یہ بھی تو ہے کہ وہ تا حیات کھڑا رہتا ہے اور جس دن بیٹھ گیا اس کے بعد وہ کبھی اٹھتا نہیں۔

اور گولی مار دیا جانا اس سے تو بہتر ہے کہ بندہ پورا بڑھاپا دمہ کی گولیا کھا کر گزارے۔ :grin:

اور مغل بھائی آپ کے محبت بھرے گرافکس کا شکریہ اور ان کا بھی جو تلاشتے ہیں۔
 

مغزل

محفلین
گولی کھائے ہوئے گھوڑے کی تصویر پر مبنی مراسلہ اگر محبت ہے تو یہ محبت میں سو بار کروں‌گا ۔ جناب۔سدا خوش رہیں ( ا ب کی لڑی میں جواب دیں ایک سوا ل ہے)
 
Top