سید عاطف علی
لائبریرین
نہیں ان کا فریزر بھرا ہوا ہے ۔تو بانٹنے والے کیا بھوکے رہیں گے؟؟؟
نہیں ان کا فریزر بھرا ہوا ہے ۔تو بانٹنے والے کیا بھوکے رہیں گے؟؟؟
جب سینگ اور دم آپ کو مل گیا تو مطلب اول تا آخر آپ کا ہے
ہاں یہ بھی ٹھیک۔ارے بیٹا بھیسنے ڈجیٹل ہیں ۔ کاپی پیسٹ ہو جائیں گے ۔ جانے دو ۔ بس بھلائی کی فکر کرو ۔
رہنے دیتے ۔۔۔ عید کا دن ہے۔ اتنی غلطی کی گنجائش تو بنتی ہے بھائی۔یہاں تا زائد ہے ۔
بہن کا دماغ دیکھا بھالا ہے
بس آپ ہی کو سمجھ آئی بھائی۔۔
قرعہ ڈالنے کا کام روؤف بھائی کرتے ہیں۔۔۔ ہم ذرا لہسن پیاز ادرک کا مسالہ تو تیار کر لیں۔۔پہلا حصہ تیار ہے ۔
قرعہ ڈالو بٹیا ۔
ہاں نا بھائی۔۔۔ پچھلے تین مہینوں میں کچھ زیادہ ہی خرچ ہو گیا ہے۔ہاں اس کی تو آپ کو اشد ضرورت ہو گی
منافع کی شرح کیا ہو گی بھلا؟
چھوڑیں رہنے دیں۔۔ اس وقت کون کھائے گاقرعہ ڈالنے کا کام روؤف بھائی کرتے ہیں۔۔۔ ہم ذرا لہسن پیاز ادرک کا مسالہ تو تیار کر لیں۔۔
قرعہ ڈالنے کا کام روؤف بھائی کرتے ہیں۔۔۔ ہم ذرا لہسن پیاز ادرک کا مسالہ تو تیار کر لیں۔۔
عاطف بھائی نے لا رکھا ہے گوشت۔میں نہیں مانتا برا
مجھے فی الفور حصہ دیں
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔اس لیے تو زیادہ مستحق قرار پائے ۔
عید کا۔۔۔اللہ اللہ، کیا وقت آ گیا ہے
ویسے ایک مرتبہ میں نے اپنے دوستوں کو گوشت بنا کر کھلایا ہوا ہے، اب خدا جانے تکلفاً یا واقعتاً انہوں نے تعریف تو بہت کی تھیعاطف بھائی نے لا رکھا ہے گوشت۔
اپنا حصہ لیجئیے اور اچھا سا مسالہ بنا کر خوب بھون کر لائیے۔ زیک بھائی اور سید عاطف علی بھائی بھی ہمارے ساتھ انتظار کر رہے ہیں آپ کے سگھڑاپے کو داد دینے کے لئے۔
ڈیجیٹل بھینسوں سے؟نہیں ان کا فریزر بھرا ہوا ہے ۔
کبھی کہتے ہیں کہ بہن کا دماغ ہے ہی نہیں، اسے اشد ضرورت ہے بھیجا فرائی کھانے کی۔۔۔ پھر کب دکھائی دیا دماغ؟بہن کا دماغ دیکھا بھالا ہے
اتنا خوش کیوں لگ رہا ہے؟؟؟یہ قصائی تھا جس نے گوشت بنایا ہے ۔
میں تو آجکل گوشت نہیں کھا رہاعاطف بھائی نے لا رکھا ہے گوشت۔
اپنا حصہ لیجئیے اور اچھا سا مسالہ بنا کر خوب بھون کر لائیے۔ زیک بھائی اور سید عاطف علی بھائی بھی ہمارے ساتھ انتظار کر رہے ہیں آپ کے سگھڑاپے کو داد دینے کے لئے۔