تعارف سادہ سا تعارف

F@rzana

محفلین
؛

باپ رے آپ تو کھانا پکانے کی مہلت بھی نہیں دے رہیں، میری پیاری، ایسی بھی کیا بات ہے، دوست کہا ہے تو دوست اور بھائی سبھی کی رکھنی پڑتی ہے، یہ رہا میرا نمبر
:جسے میں نے اب ہٹا دیا ہے، لاعلمی کی بنا پر معذرت خواہ ہوں

اور آج جو پکایا ہے اس کی ترکیب کھانا پکانا میں دیکھ لیں۔ :lol:
شمشاد بھائی اب ٹھیک ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
؛

فرزانہ نے کہا:
باپ رے آپ تو کھانا پکانے کی مہلت بھی نہیں دے رہیں، میری پیاری، ایسی بھی کیا بات ہے، دوست کہا ہے تو دوست اور بھائی سبھی کی رکھنی پڑتی ہے، یہ رہا میرا نمبر
:07961381239
یوکے سے باہر صفر ہٹا کر 44لگالیں۔
اور آج جو پکایا ہے اس کی ترکیب کھانا پکانا میں دیکھ لیں۔ :lol:
شمشاد بھائی اب ٹھیک ہے؟

یہ بھی غلط، voice mail پر چلا گیا، پیغام درج کروا دیا ہے، اگر نمبر صحیح ہوا تو سننے والے کو پیغام مل جائے گا۔

اور نبیل بھائی بغیر نمبر ملائے فتوی دینا ٹھیک نہیں، نمبر میرا ہی ہے، ایک دفعہ کوشش کر کے دیکھ لیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد یار میں کوئی فتوے نہیں دے رہا۔ مذاق کا برا کیوں مان جاتے ہو؟

میں آپ سب دوستوں سے ایک مرتبہ پھر گزارش کروں گا کہ برائے مہربانی اپنے فون نمبروں کا تبادلہ ذاتی پیغامات کے ذریعے کریں اور اپنی پوسٹ میں سے اسے ختم کر دیں ۔ میں اس تعاون کے لیے آپ کا بہت مشکور ہوں گا۔‌

:hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی آپ کو کیسے اندازہ ہوا کہ میں نے برا مانا ہے
حاشاوکلا ایسی کوئی بات نہیں اور کبھی ایسا خیال بھی نہ کیجیئے گا کہ میں آپ کی بات کا برا مانوں گا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
معاف کرنا یار شمشاد، یہ دراصل فونٹ‌ ہی ایسا ہے۔ لگتا ہے کہ بات غصے میں لکھی گئی ہے۔ :wink: :roll: کوئی پیار بھرے انداز والا فونٹ‌ ڈھونڈنا پڑے گا۔ :p
 
تیشہ

محفلین
:p

اف اک نمبر کیا لکھا یہاں تو سب کے نمبر آرہے ہیں :laugh:
ویسے میرے والے پر کس کس نے اب تک کیا؟ مجھے بیل تو سنائی دے رہی تھی میں ذرا بزی تھی۔ :chill:
 
نبیل

تکنیکی معاون
بوچھی، اگر آپ برا نہ مانیں تو آپ سے بھی وہی گزارش کروں گا جو شمشاد اور فرزانہ سے کہہ چکا ہوں۔ اگر آپ اپنا فون نمبر اپنی پوسٹ سے ہٹا لیں گی تو میں بہت مشکور ہوں گا۔
 
تیشہ

محفلین
:p

اسکو لگا رہنے دیجئے کونسا میرا ذاتی نمبر ہے۔ میں احمق ہوں اپنے نمبر یہاں یوں بانٹوں۔ یہ کسی ٹیلی بوتھھ کا ہے۔ جو کرے گا بل تو بھرے گا ہی :chill:

آپ ہٹا دیجئے ۔ مجھے ہٹانا نیہں آتا کیسئے ہٹاؤں؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ باجو کبھی بھی صحیح نمبر نہیں لکھیں گی اس لیئے میں نے کیا ہی نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ باجو کبھی بھی صحیح نمبر نہیں لکھیں گی اس لیئے میں نے کیا ہی نہیں۔

:p میں مان ہی نیہں سکتی نیور۔ :p کہ نمبر ادھر سامنے لگا ہو ہو اور آپ نے کر کے چیک نہ کیا ہو :laugh:
نہ جانے ابھی کس کس نے دیکھتے ساتھ اپنے اپنے موبائل پر ڈائل کر کے چیک کیا ھوگا ، ماورہ تو کرچکی اس لئے تو کہ رہی کہ ڈائل نیہں ہوا ، :laugh: رہ گئے آپ ور آپ نے ماورہ سے بھی پہلے کر کے دیکھا ہوگا جناب۔ اب ہزار کہتے رہئے کہ نہں کیا ۔

یہ نچرل ری ایکشن :laugh:
 
تیشہ

محفلین
؛

شمشاد نے کہا:
فرزانہ نے کہا:
باپ رے آپ تو کھانا پکانے کی مہلت بھی نہیں دے رہیں، میری پیاری، ایسی بھی کیا بات ہے، دوست کہا ہے تو دوست اور بھائی سبھی کی رکھنی پڑتی ہے، یہ رہا میرا نمبر
:07961381239
یوکے سے باہر صفر ہٹا کر 44لگالیں۔
اور آج جو پکایا ہے اس کی ترکیب کھانا پکانا میں دیکھ لیں۔ :lol:
شمشاد بھائی اب ٹھیک ہے؟

یہ بھی غلط، voice mail پر چلا گیا، پیغام درج کروا دیا ہے، اگر نمبر صحیح ہوا تو سننے والے کو پیغام مل جائے گا۔

اور نبیل بھائی بغیر نمبر ملائے فتوی دینا ٹھیک نہیں، نمبر میرا ہی ہے، ایک دفعہ کوشش کر کے دیکھ لیں

:laugh: اف میرے خدایا ، آپ پر اتنا گہرا اثر ہوا کہ آپ نے یہاں سچ مچ اپنا نمبر لکھھ ڈالا تھا :laugh:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
کتنے دن تک کوشش کرنا ہو گی؟
مشکل ہی لگتا ہے اس نمبر پر کسی سے بات ہو سکے
111 111 111 50 966++ پر کوشش کر کے دیکھیں
شائد کسی سے بات ہو جائے

:laugh:
کم سے کم اک ہفتہ تو کوشیش کرتے۔ ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے کیا پتا آپکی بھی کوشیش رنگ لے آتی۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
lol۔۔۔باجو یہ دنیا کے کون سے ملک کا نمبر ہے۔۔؟؟ یہ تو کہیں بھی ڈائل نہیں ہو رہا۔۔ :wink:

:laugh: مطلب الو تم بھی بن گئی ۔ بے وقوف میں اپنے نمبر یہاں کس لئے شیر کروں گی؟ :p :laugh:
میں نے تو تم دوستوں کے لئے بھی الگ موبائل نمبر رکھا ہوا ہے ذاتی الگ ہے ۔ تو یہاں میں کیوںکر؟ :p :laugh:

کتنا ہنسی ہوں میں ، بس کرتی ہوں کہیں رونا ہی نہ پڑجائے :oops:

الو بن گئی کیا مطلب ؟ وہ تو - - - - - -
 
چاند اور کمند

فرزانہ نے کہا:
1۔ زمین سے لب بام(جہاں محبوب ہو) تک کتنے ہاتھ کا فاصلہ ہوتا ہے؟

دادی نے بالشت سے ناپ لینا سکھایا تھا، انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا تو سمجھے لعنت بھیج رہی ہے ورنہ ضرور ناپ کر بتادیتی کہ دو چار ہاتھ جب کہ لب بام رہ گئے والا کیا مسئلہ ہے البتہ راز کی بات۔ ۔ ۔ ۔ ذرا کان ادھر لایئے؛ بقول ان کے کہ ہمارے درمیان کبھی ہوا کے گزر جتنا فاصلہ بھی قابل قبول نہیں ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ !

2۔ اگر کمند لگائی جائے اور وہ محبوب تک پہنچنے سے دو چار ہاتھ پہلے ٹوٹ جائے تو کتنا افسوس ہوگا، شعر کے ساتھ وضاحت کریں۔

ہم اتنی کچی گولیاں کھیلتے ہی نہیں، ایک دفعہ محلے کے لڑکے کے ساتھ کنچے کھلے جارہے تھے اس نے بے ایمانی کی، ایسا کنچا کھینچ کر مارا کہ ماتھے سے خون بہہ نکلا دوبارہ اس کی شکل بھی نظر نہیں آئی، اگر آپ اناڑی ہیں تو پھر کھلاڑی کہاں کے!

رکھا ہے چاند اونچائی پہ اتنا
تمناؤں سے پاگل ہوگئی ہوں

کسی کے عکس میں کھوئی ہوں اتنی
خود آئینے سے اوجھل ہوگئی ہوں​

کس نے کہا تھا کہ انگریزوں کے ملک میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے۔ حاصل جواب یہ کہ معلوم نہیں پڑا کہ فاصلہ کتناہے ویسے مجھے بڑی امید تھی کہ کسی طرح معلوم کر ہی لو گی چلو اب کسی اور سے پوچھنا پڑے گا۔ کان ادھر لانے کا کیا فائدہ ہوا جو بات راز کی تھی وہ تو سرِمحفل کہہ ڈالی (سب کو خبر ہو گئ ہے اب خود ہی جواب دینا سب کو) :wink:

کچی گولیوں سے بھی کھیلتے ہیں یہ مجھے خود بھی نہیں پتہ کیونکہ میں بھی ہمیشہ پکی گولیوں سے ہی کھیلتا رہا ہوں (مغل کی پکی گولیاں)۔ محلے کے لڑکوں کے ساتھ کنچے کھیلا کرتی تھی میں نے کبھی کھیلے بھی تو بانٹے کنچے تو بچے کھیلا کرتے تھے چھوٹے چھوٹے البتہ بانٹے سے بڑے بھی مستفید ہوتے تھے۔ لڑکے کے ماتھے سے خون نکال دیا تو یہ تو سمجھ آتا ہے کہ اس کی شکل نظر نہیں آئی مگر اس کی والدہ محترمہ “لامہ“ لے کر گھر نہیں پہنچی اور اگر نہیں پہنچی تو کیوں نہیں پہنچی۔، تحقیق کی کہیں اس کی ماں سوتیلی تو نہیں تھی کہ لڑکے کے ماتھے سے محلہ کی پارہ صفت لڑکی نے پتھر جیسا کنچا مار کر خون نکال دیا اور کوئی پوچھ گچھ ہی نہیں۔

چاند اس لئے اونچائی پر ہوتا ہے تاکہ لوگوں کی پہنچ سے دور ہو ورنہ پہلی کا چاند دس پندرہ تاریخ کو مشکل سے نظر آئے۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب بھائی کیا خوب لکھا ہے، بس آخری فقرے کے جواب میں کہوں گا کہ جن کو زمین پر چلتے پھرتے چاند نظر نہیں آتے ان کو آسمان کا چاند کیا نظر آئے گا۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:p

اف اک نمبر کیا لکھا یہاں تو سب کے نمبر آرہے ہیں :laugh:
ویسے میرے والے پر کس کس نے اب تک کیا؟ مجھے بیل تو سنائی دے رہی تھی میں ذرا بزی تھی۔ :chill:

میں نے کیا تھا وہ۔۔لیکن اس نمبر پر بیل ہی نہیں جا رہی تھی۔۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ باجو کبھی بھی صحیح نمبر نہیں لکھیں گی اس لیئے میں نے کیا ہی نہیں۔

:p میں مان ہی نیہں سکتی نیور۔ :p کہ نمبر ادھر سامنے لگا ہو ہو اور آپ نے کر کے چیک نہ کیا ہو :laugh:
نہ جانے ابھی کس کس نے دیکھتے ساتھ اپنے اپنے موبائل پر ڈائل کر کے چیک کیا ھوگا ، ماورہ تو کرچکی اس لئے تو کہ رہی کہ ڈائل نیہں ہوا ، :laugh: رہ گئے آپ ور آپ نے ماورہ سے بھی پہلے کر کے دیکھا ہوگا جناب۔ اب ہزار کہتے رہئے کہ نہں کیا ۔

یہ نچرل ری ایکشن :laugh:
اللہ معاف کرے، آپ نے مجھے اتنا بے وقوف سمجھا ہوا ہے۔میرے پاس تو اتنا ٹائم ہی نہیں تھا۔کہ میں چیک کرتی رہوں۔ :wink: :p
ویسے آپ نے صیحح کسی فون بوتھ کا دیا ہے یا۔۔؟؟ :wink:
 
Top