تعارف سادہ سا تعارف

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
توبہ ہے۔۔مجھے تو سب ایسے کہتے ہیں۔۔جیسے میرا کام ہی سب کی ماماز اور بیویوں کو شکایتیں لگانا ہے۔ :(
مجھے بھلا کیوں شکایت لگاؤں گی۔کوئی چاند سے بات کرے یا سورج سے۔اللہ چھتوں کو بھی اور چاند کو بھی سلامت رکھے۔۔۔lol :wink:

اوہو تم تو برا مان گئی، وہ تو میں نے ایسے ہی محب کو مشورہ دیا تھا، اور تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ مفت کے مشورے ایسے ہی ہوتے ہیں۔

سچی سے بھیا۔میں نے برا نہیں منایا۔۔ :( آپ بے فکر ہو کر جیسے مرضی مشورے دیں۔میں کبھی آپ سے پہلے ناراض ہوئی ہوں جو اب ہوں گی۔۔ :)
 
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
توبہ ہے۔۔مجھے تو سب ایسے کہتے ہیں۔۔جیسے میرا کام ہی سب کی ماماز اور بیویوں کو شکایتیں لگانا ہے۔ :(
مجھے بھلا کیوں شکایت لگاؤں گی۔کوئی چاند سے بات کرے یا سورج سے۔اللہ چھتوں کو بھی اور چاند کو بھی سلامت رکھے۔۔۔lol :wink:

اوہو تم تو برا مان گئی، وہ تو میں نے ایسے ہی محب کو مشورہ دیا تھا، اور تمہیں پتہ ہونا چاہیے کہ مفت کے مشورے ایسے ہی ہوتے ہیں۔

سچی سے بھیا۔میں نے برا نہیں منایا۔۔ :( آپ بے فکر ہو کر جیسے مرضی مشورے دیں۔میں کبھی آپ سے پہلے ناراض ہوئی ہوں جو اب ہوں گی۔۔ :)

بالکل بالکل پہلے کبھی کوئی ناراض ہوا ہے جو اب ہو گا ( شمشاد اسے سچ نہ مان لیجئے گا) :wink:
 

ماوراء

محفلین
ہاں نا۔۔میں نے صیحح کہا ہے۔۔میں کب شمشاد بھائی یا آپ سے ناراض ہوئی ہوں۔۔۔ :roll: :? میں تو ناراض تھی تو اپنے آپ سے۔۔ :p
 
ہائے ایک تو جب کوئی فلسفہ کی مار مار دے تو پھر داد دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہتا۔ بہت خوب ماورا لاجواب کر دیا۔
 

ماوراء

محفلین
ہائے ، کاش ایسے ہی آپ لاجواب ہوتے رہیں۔ :wink: ویسے مجھے فلسفہ جھاڑنے کا کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ میں نے سچی بات کی تھی۔ :p
 
اتنا نہ ہوا کہ جذبہ ستائش کی تعریف ہی کردو پھر گھما پھرا کر بات اپنی تعریف پر ختم کردی ہے۔ اصل میں کبھی کبھی لا جواب ہونا صحت کے لئے اچھا ہوتا ہے اس لئے ہو جاتا ہوں۔ فلسفہ بھی سچائی بیان کردیتا ہے اور سچ نہ بلوانا مجھ سے :p
 

ماوراء

محفلین
چلو جی۔۔میں نہیں سچ بلواتی۔۔آپ خود ہی بول دیں۔۔مجھے بھی تو پتہ چلے کہ سچ کیا ہے۔۔ :roll: ؟؟
 

رضوان

محفلین
ماوراء ایسے لوگوں کوسندھی میں سچیارکہتے ہیں یا اپنے منہ میاں مٹھو بننا
ہم جیسوں کو خواہ مخواہ کہتے ہیں( اس سے پہلے کہ محب صاحب اپنی توپوں کا رخ میری طرف کردیں کود ہی وضاحت کردوں)
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
سچ وہ ہے جسے سچے لوگ بولیں اب پوچھو گی کہ وہ کون ہیں تو وہ ہیں

شمشاد ، اپنے راجہ صاحب اور میں

محب ، مانا کہ اب بندہ اپنی تعریف کرتا ہے۔۔لیکن اب اتنی حد تو نہ نہ کریں۔شمشاد راجہ صاحب کی تعریف تو ٹھیک ہے۔۔لیکن یہ آپ کو اپنی تعریف کرنے کو کس نے کہا ہے۔۔ :roll: آپ کی تعریف تو تب ہی مانی جائے گی جب میں آپ کی تعریف کروں گی۔۔ :wink:
 
محب علوی نے کہا:
سچ وہ ہے جسے سچے لوگ بولیں اب پوچھو گی کہ وہ کون ہیں تو وہ ہیں

شمشاد ، اپنے راجہ صاحب اور میں

ہیں‌یہ مجھے سچوں میں‌شامل کرکے کیوں پھنسوانے لگے ہو میاں۔
آج کے دور میں سچ کہنے اتنا ہی مشکل ہے جتنا “جوئے شیر کا لانا“ ۔ اب یہ تو ایسے ہی ہے کہ ڈاکٹر اپنے مریض کو مشورہ دے کہ میاں “ بحالی کو شیر کے بچے کی یخنی پیو“۔ ہیں جی اب آپ ہی بتلاؤ جو پہلے ہی بیمار ہے وہ شیرکی بیوی کا سامنا کیسے کرسکتا ہے؟
 

F@rzana

محفلین
رضوان صاحب، ایسوں کو سندھی میں “گامو سچار“ بھی کہتے ہیں
کیا آپ سندھی ہیں؟
 
اور باقی زبانوں میں اسے کیا کیا کہتے ہیں وہ بھی بیان ہو جائے تو تسلی رہے گی

ویسے رضوان صاحب آپ سے تو میں بعد میں نمٹتا ہوں :p ذرا ٹھہریں آپ (جنت میں داخلہ تو بند نہیں کریں گے نہ)

راجہ صاحب سچ کا علم آپ نے اٹھایا ہوا ہے اب اسے رکھنا نہیں ہے
 
معلوم نہیں‌ البتہ پانچ سات زبانوں کا تو میں بتا سکتا ہوں باقیوں کا بندوبست آپ کریں۔

اور یہ سچ کا علم مجھ سے کیوں اٹھوایا جارہا ہے جی۔ مجھے تو علم کاڈنڈا ہی خوفناک لگ رہا ہے۔ پڑ گیا تو سر پھٹ جائے گا۔
 
بسم اللہ راجہ صاحب شروع کریں

ویسے علم کا ڈنڈا ذرا مشکل ہوتا ہے سنبھالنا مگر سچ کا تو بہت آسان ہے جو بولے اس کے سر پر ٹکا دیں کیوں ڈنڈا تو بہرحال آپ کے ہی پاس ہے نہ
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ باجو کبھی بھی صحیح نمبر نہیں لکھیں گی اس لیئے میں نے کیا ہی نہیں۔













:p میں مان ہی نیہں سکتی نیور۔ :p کہ نمبر ادھر سامنے لگا ہو ہو اور آپ نے کر کے چیک نہ کیا ہو :laugh:
نہ جانے ابھی کس کس نے دیکھتے ساتھ اپنے اپنے موبائل پر ڈائل کر کے چیک کیا ھوگا ، ماورہ تو کرچکی اس لئے تو کہ رہی کہ ڈائل نیہں ہوا ، :laugh: رہ گئے آپ ور آپ نے ماورہ سے بھی پہلے کر کے دیکھا ہوگا جناب۔ اب ہزار کہتے رہئے کہ نہں کیا ۔

یہ نچرل ری ایکشن :laugh:
اللہ معاف کرے، آپ نے مجھے اتنا بے وقوف سمجھا ہوا ہے۔میرے پاس تو اتنا ٹائم ہی نہیں تھا۔کہ میں چیک کرتی رہوں۔ :wink: :p
ویسے آپ نے صیحح کسی فون بوتھ کا دیا ہے یا۔۔؟؟ :wink:


ہاں بھئی ، یہ سچ مچ کا فون بوتھھ کا ہی نمبر ہے ۔ ڈائل کر کے دیکھ لو :)

اگر کسی نے اٹھا لیا تو۔۔۔ :roll: :wink:
:) :) :)



:) کوئی نیہں اٹھاتا ، وہی اٹھائے گا جو فون کرنے بوتھھ میں کھڑا ہوگا یہا ہوگی ،
 

تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:p

اف اک نمبر کیا لکھا یہاں تو سب کے نمبر آرہے ہیں :laugh:
ویسے میرے والے پر کس کس نے اب تک کیا؟ مجھے بیل تو سنائی دے رہی تھی میں ذرا بزی تھی۔ :chill:
:great:
:good:
شکر ہے میں چھٹی پر تھا ۔۔۔۔۔۔ :lol:
کون کون الو بنا ماورا اور شمشاد کے علاوہ



:laugh: مت پوچھو اب کیا بتاؤں کل صبح تک پوچھا ہوتا تو بتاتی مگر اب فرزانہ سے دوستی ہے اب اسکو میں کیسے کہ سکتی ہوں بھلا ؟ :p :lol:
مگر شمشاد صاحب سب سے آگے آگے تھے پیچھے پیچھے ماورہ ۔ اور باقیوں کا کچھ پتا نیہں مگر شیور ٹرائی سب نے ہی کیا :p
ایک آپ کل نیہں تھے ورنہ اک الو اور بڑھھ جاتا
 
Top