سادہ سا سوال ہے !

اس طرح کا واقعہ شاید شہاب نامہ میں موجود ہے
جی ہاں! وہ جو نانی اماں کا خادم تھا، وہ جس نے قدرت اللہ صاحب کو مطالعے کے لیے سکول سے چھٹی کروائی تھی اور "اجیپھا" پڑھتا تھا۔
نام یاد نہیں آرہا اس کا
 
Top