محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ایک سادہ سوال ہے ،
میرا کینو کھانے کا دل کررہا ہو ،کیا میں کنولا آئل میں روٹی ڈال کر کھا لو تو ٹھیک رہےگا؟
میرا کینو کھانے کا دل کررہا ہو ،کیا میں کنولا آئل میں روٹی ڈال کر کھا لو تو ٹھیک رہےگا؟
ٹھیک تو رہے گا مگر یہ بات کنو کو مت بتائیے گا۔ایک سادہ سوال ہے ،
میرا کینو کھانے کا دل کررہا ہو ،کیا میں کنولا آئل میں روٹی ڈال کر کھا لو تو ٹھیک رہےگا؟
ایسی صورت میں اڑ کر دل میں ڈیرے لگا لیتا ہے۔جب کوئی کسی کا مذاق اڑاتا ہے تو مذاق اڑ کر جاتاکہاں ہے !
دل کو جانے والی خلوص کی رگیں بند ہیں، کوئی بھی منافقت توڑ دوا کام کر جائے گی۔یہ جو نیت خراب ہوتی ہےتو کونسی دوائی کھانی چاہیے ؟
دلربا کے گردے میںایک سادہ سا سوال ہے ،
یہ دل پر رکھنے والا پتھر کہاں ملتا ہے ؟
آپ یقین کریں بن جاتی ہے اور میں نے بناتے ہوئے دیکھا بھی ہےبہت ہی سادہ سا سوال ہے،
یہ جو واشنگ مشین ہوتی ہے ،کیا اس میں لسی بناؤ تو بن جائے گی ؟
بالکل ہو گا۔ایک سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو ہیٹر ہوتا ہے ،گوگل پلے اسٹور سے ڈاون لوڈ کرو تو کیا اس سے کمرہ گرم ہوجائے گا ؟
چاہے درجہ حرارت کے فریکشن میں ہی ہو ۔ ۔ ۔بالکل ہو گا۔
اس ڈاؤنلوڈ کے درمیان موبائل پراسسنگ کے سبب موبائل ہیٹ اپ ہونے سے پیدا ہونے والی گرمی کمرے کے درجہ حرارت پرکچھ نہ کچھ اثر ضرور کرے گی۔
یہ جو خیالی گھوڑا ہوتا ہے ۔اگردوڑائیں تو کیا وہ ریس میں جیت جائے گا ؟آپ خیالی گھوڑے دوڑائیں
اگر کسی موٹے کلاس فیلو کو دوست بڑا گوشت کہہ کر پکاریں تو دوست برا کیوں منا جاتا ہے؟بہت سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو چھوٹا گوشت ہوتا ہے،بڑے گوشت سے کتنا چھوٹا ہوتا ہے ؟
بالکلیہ جو خیالی گھوڑا ہوتا ہے ۔اگردوڑائیں تو کیا وہ ریس میں جیت جائے گا ؟
اور خیالی پلاؤ کس لیے ہوتا ہے؟بالکل
خیالی گھوڑا ہوتا ہی جیتنے کے لیے ہے۔
دوستوں کا پیٹ بھرنے کے لئےاور خیالی پلاؤ کس لیے ہوتا ہے؟