سید عمران
محفلین
کیا کھوتی کی تاریخ لکھنے والا مورخ نہیں کہلا سکتا؟؟؟مؤرخ محاورے کیوں بنانے لگا تھا
کیا کھوتی کی تاریخ لکھنے والا مورخ نہیں کہلا سکتا؟؟؟مؤرخ محاورے کیوں بنانے لگا تھا
اس کا جواب وہی ہے، کہ پیچھا نہیں کرنا پڑا تھا، کھوتی خود واپس آ گئی تھی۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جتھے دی کھوتی آوتھے آن کھلوتی ، محاورہ بنانے کےلے مؤرخ نے کتنے دن کھوتی کا پیچھا کیا تھا ؟
کہلوا سکتا ہے لیکن امین صاحب کے الفاظ میں "تاریخِ خراں در اقلیم مابدولت از قلمِ مؤرخِ خراں نر و مادہ" قسم کا مؤرخ ہی ہوگا پھر!کیا کھوتی کی تاریخ لکھنے والا مورخ نہیں کہلا سکتا؟؟؟
'قدیم وسائل' کو مخفی رکھنے کے لیے!سوال یہ ہے کہ 'جدید وسائل' والا کالم کس کام کے لیے ہے ؟
صبر کا ایک آدھ گھونٹ۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو دھوکا ہوتا ہے کیا اس سے کھا کر اوپر سے پانی پی سکتے ہیں ؟
دھوکہ معلوم ہو جانے پر غصہ بھی پیا جا سکتا ہے۔صبر کا ایک آدھ گھونٹ۔
کوک یا سیون اپ لینے سے جلدی ہضم ہو جانے کے چانس ہوتے ہیں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو دھوکا ہوتا ہے کیا اس سے کھا کر اوپر سے پانی پی سکتے ہیں ؟
کیونکہ برف کی طرح اس کی بھی کیوبز بنتی ہیں۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
یہ جو برفی ہوتی ہے تو اس میں جب برف استعمال ہی نہیں ہوتی تو اُسے برفی کیوں کہتے ہیں؟
مزا تو آیا مگر یقین نہیں آیاکیونکہ برف کی طرح اس کی بھی کیوبز بنتی ہیں۔
یقین کرنے کی نہیں رکھی اس لڑی میں۔مزا تو آیا مگر یقین نہیں آیا
کیونکہ یہ ڈرامہ سیریل کی طرح ہوتے ہیں۔ایک ہی فلم بار بار دیکھنے سے انسان بور ہو جاتا ہے، پھر یہ لوگ کرکٹ اور فٹبال جیسے میچیز دیکھ کر بوریت کا شکار کیوں نہیں ہوتے؟
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جس آدمی نے پہلی بار گھڑی بنائی ، اس نے جب ٹائم سیٹ کیا تو اس کو کیسے پتہ چلا کہ ابھی کیا وقت ہوا ہے ؟
دھوپ گھڑی بھی تو کسی نے بنائی ہی ہو گی؟دھوپ گھڑی سے!!!
ہاں، اس کے لئے تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا ہوگا، اس نے دھوپ میں بیٹھ کر آرام سے بنا لی ہوگی۔دھوپ گھڑی بھی تو کسی نے بنائی ہی ہو گی؟
بائیولوجیکل کلاک سے ۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
جس آدمی نے پہلی بار گھڑی بنائی ، اس نے جب ٹائم سیٹ کیا تو اس کو کیسے پتہ چلا کہ ابھی کیا وقت ہوا ہے ؟