محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر بیوی میکے گئی ہو تو 73ء کے آئین کے تناظر میں کیا نگراں رکھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
اگر بیوی میکے گئی ہو تو 73ء کے آئین کے تناظر میں کیا نگراں رکھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
اب 18+ ترامیم آچکی ہیں اس لئے بچوں کو پتہ نہ چلے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر بیوی میکے گئی ہو تو 73ء کے آئین کے تناظر میں کیا نگراں رکھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
انسان بے سکون رہنا چاہے تو اس کا کیا علاج!بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر بیوی میکے گئی ہو تو 73ء کے آئین کے تناظر میں کیا نگراں رکھی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
نیورو فزیشین!!!انسان بے سکون رہنا چاہے تو اس کا کیا علاج!
اور مجھے کباب میں چپلی ٹائپ کے اناناس کے قتلےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
مجھے فروٹ میں سب سے زیادہ کباب پسند ہے اور آپ کو ؟؟؟
فروٹ تو ڈاکٹر نے منع فرمایا ہے البتہ بریانی جوس اور چکن چلی ڈرنک بنا کر پینے کا بولا ہےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
مجھے فروٹ میں سب سے زیادہ کباب پسند ہے اور آپ کو ؟؟؟
نانی اماں کو تو اللہ بخشے، وہ پریاں بھی اب چاند پر چرخہ کات رہی ہیں۔اک سادہ سا سوال میرا بھی ہے
" وہ والی نانی اماں کہاں رہتی ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ چاند پہ پریاں رہتی ہیں...؟؟؟
اب وہ پریاں بھی نانی اماں بن گئی ہیں!اک سادہ سا سوال میرا بھی ہے
" وہ والی نانی اماں کہاں رہتی ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ چاند پہ پریاں رہتی ہیں...؟؟؟
میٹھا ہوگا بھی تو دھوکے کے بعد کھٹا ہوجائے گایہ دھوکہ دہی میں دہی کھٹا ڈلتا ہے یا میٹھا؟
یہ کون چالو شخص دوستوں کو ماموں بنا کر خود نانا بن گیا؟اب وہ پریاں بھی نانی اماں بن گئی ہیں!
دھوکا دھڑی ہوتا ہے شایدیہ دھوکہ دہی میں دہی کھٹا ڈلتا ہے یا میٹھا؟
اگر میٹھا نہیں ہوا تو دھوکہ کیسے دیں گےیہ دھوکہ دہی میں دہی کھٹا ڈلتا ہے یا میٹھا؟
سوتے سوتے ہی خرچ ہو جاتے ہیں۔جن گھوڑوں کو بیچ کر لمبی تان کر سویا جاتا ہے، ان کے پیسے کہاں جاتے ہیں؟
لمبی سی چادر خریدنے میںجن گھوڑوں کو بیچ کر لمبی تان کر سویا جاتا ہے، ان کے پیسے کہاں جاتے ہیں؟
ہوائی قلعے تعمیر کرنے میں صرف ہو جاتے ہیں۔جن گھوڑوں کو بیچ کر لمبی تان کر سویا جاتا ہے، ان کے پیسے کہاں جاتے ہیں؟
وہ پیسے ڈھول بجانے والے لے جاتےہیں۔ جو اس کو جگانے کی ناکام کوشیش کرتے ہیں۔جن گھوڑوں کو بیچ کر لمبی تان کر سویا جاتا ہے، ان کے پیسے کہاں جاتے ہیں؟