سادہ سا سوال ہے !

عرفان سعید

محفلین
اگر ناریل کا تیل ناریل سے، سرسوں کا تیل سرسوں سے، زیتون کا تیل زیتوں سے نکلتا ہے،
تو پھر بے بی آئل اور موبل آئل کہاں سے نکلتا ہے؟
 
سادہ سا سوال ہے!


یہ جو سائنسدان ادب کا
جھنڈا پکڑے ہوئے ہیں
یا یوں کہہ لیجئیے کہ
اس پرچم کےسائے تلے ہیں
آپ کا کیا خیال ہے؟
یہ سائنس کا زوال ہے؟
یا ادب کا زوال ہے؟

سادہ سا سوال ہے
بھئی سادہ سا سوال ہے!
"ہوّا" تو نہیں ہو گا؟
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
فوراً سے پیشتر میرے اکاؤنٹ میں جمع کرائے جاویں اور رسید بھیجی جاوے۔

یہ فرمائش لکھنوی ہونے کے ناطے ہے۔ :p
ایسا ہے تو ہم کروڑپکا کا ڈومیسائل بنوانے پہ سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
 
Top