سادہ سا سوال ہے !

فہد اشرف

محفلین
ابوالکلام آزاد کی "غبارِ خاطر" پڑھتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ نثر میں گویا شاعری ہو گئی ہے۔
جب سے دیکھی ابوالکلام کی نثر
نظم حسرتؔ میں بھی مزا نہ رہا
ویسے غبارِ خاطر میں شاعری تو خوب ہوئی ہے بقولِ یوسفی صاحب مولانا تو نثر کا آرائشی فریم اپنے پسندیدہ فارسی اشعار ٹانکنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
 
Top