جہاں سے عقل پر پڑنے والا پردہ ملتا ہے۔بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے ؟
ایسے پردے لینے والے تو بہت ہیں، پر دے گا کون ایسے پردے؟بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے ؟
ایسے پردے لینے والے تو بہت ہیں، پر دے گا کون ایسے پردے؟
اکبری ویسے بھی ان کا نام نہیں، نسبت ہے۔ایسے میں عدنان بھائی نے اگر ٫٫٫٫ کو بے پردہ نا کیا تو اکبری ان کا نام نہیں۔
آئینِ اکبری کی رو سے یہ بھی نام کا حصہ ہی سمجھا جاوے۔اکبری ویسے بھی ان کا نام نہیں، نسبت ہے۔
اس سے وہ اکبری و اصغری والی کہانی یاد آ جاتی ہے جو سکول میں پڑھی تھیاکبری ویسے بھی ان کا نام نہیں، نسبت ہے۔
مراۃ العروس، ڈپٹی صاحب والی۔اس سے وہ اکبری و اصغری والی کہانی یاد آ جاتی ہے جو سکول میں پڑھی تھی
یعنی اگر وہ ایسا کریں بھی تو کوئی مضائقہ نہیں۔اکبری ویسے بھی ان کا نام نہیں، نسبت ہے۔
یوں کہنا زیادہ مناسب ہوگا ،اکبری ذاتی نام نہیں نسبتی نام ہےاکبری ویسے بھی ان کا نام نہیں، نسبت ہے۔
مرصع یا مسجع نثر کو کہہ لیں۔سادہ سوال ہے،
جیسے نثری نظم ہوتی ہے، کیا ویسے نظمی نثر بھی ہوتی ہے؟
افطاری سے پہلے یا افطاری کے بعد؟مرصع یا مسجع نثر کو کہہ لیں۔
ابوالکلام آزاد کی "غبارِ خاطر" پڑھتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ نثر میں گویا شاعری ہو گئی ہے۔جیسے نثری نظم ہوتی ہے، کیا ویسے نظمی نثر بھی ہوتی ہے؟
موش بھی لے سکتا ہے۔خوابِ خرگوش کے مزے صرف خرگوش ہی لے سکتا ہے یا کوئی اور بھی؟
موش نہیں تو کچھ نہیں۔موش بھی لے سکتا ہے۔
یوں زیادہ مزا آتا "موش نہیں تو کوش نہیں"موش نہیں تو کچھ نہیں۔
میں کہتا ہوں، ہوش نہیں۔یوں زیادہ مزا آتا "موش نہیں تو کوش نہیں"