سادہ سا سوال ہے !

محمد وارث

لائبریرین
سادہ سا سوال ہے:
یہ کون سی محفل ہے؟
اردو تو بالکل نہیں۔
مجھے تو اب اس محفل میں پنجابی بالکل بری نہیں لگتی، بس زہر لگتی ہے
یہ بات یہاں پہلے بھی کئی بار زیرِ بحث آ چکی ہے کہ یہاں چونکہ پنجابی صارف زیادہ ہیں اور گپ شپ کی رو میں جا و بے جا پنجابی کا اتنا زیادہ استعمال کر جاتے ہیں کہ غیر پنجابی حضرات کو واقعی کوفت ہوتی ہے۔ اور یہ کوفت والی بات ہے بھی صحیح کہ اگر ایک دو چار پانچ دس حضرات مسلسل یہی کام پشتو یا ایسی کسی دوسری زبان میں کریں تو پنجابی صارفین کو بھی یہی کوفت ہوگی۔ لہذا علاقائی زبانوں کا استعمال آٹے میں نمک کے برابر اور ناگزیر صورت ہی میں ہو تو بہتر ہے۔
 
م حمزہ

محفلین

فاخر رضا

سلام
جب میں نے دیکھا کہ آپ نے میرے مراسلے کا اقتباس لیا ہے تو سمجھا کہ اب خیر نہیں مگر لگتا ہے آپ کا سسرال اردو اسپیکنگ ہے. لہٰذا آپ ہمارا درد سمجھ سکتے ہیں
 
محمد وارث

لائبریرین
سلام
جب میں نے دیکھا کہ آپ نے میرے مراسلے کا اقتباس لیا ہے تو سمجھا کہ اب خیر نہیں مگر لگتا ہے آپ کا سسرال اردو اسپیکنگ ہے. لہٰذا آپ ہمارا درد سمجھ سکتے ہیں
ارے نہیں قبلہ میرا سسرال اردو اسپیکنگ نہیں ہے۔:)
 
عرفان سعید

محفلین
یہ بات یہاں پہلے بھی کئی بار زیرِ بحث آ چکی ہے کہ یہاں چونکہ پنجابی صارف زیادہ ہیں اور گپ شپ کی رو میں جا و بے جا پنجابی کا اتنا زیادہ استعمال کر جاتے ہیں کہ غیر پنجابی حضرات کو واقعی کوفت ہوتی ہے۔ اور یہ کوفت والی بات ہے بھی صحیح کہ اگر ایک دو چار پانچ دس حضرات مسلسل یہی کام پشتو یا ایسی کسی دوسری زبان میں کریں تو پنجابی صارفین کو بھی یہی کوفت ہوگی۔ لہذا علاقائی زبانوں کا استعمال آٹے میں نمک کے برابر اور ناگزیر صورت ہی میں ہو تو بہتر ہے۔
قبلہ محترم کے اس حکم کے بعد ہم محفل میں پنجابی کے استعمال سے باز آئے
سرگوشی میں اجازت ہے؟
 
Top