محمد خرم یاسین
محفلین
ویسے سب سے سادہ سوال تو روٹی کا ہی ہوسکتا ہے۔۔۔بشرطیکہ بیگم سے نہ ہو
اب یہ اتنا سادہ بھی نہیں ۔۔۔ ابھی سارے چھینی ہتھوڑے نکال لاوں گا سوال کی مرمت کےلیےسادہ سوال ہے،
جیسے نثری نظم ہوتی ہے، کیا ویسے نظمی نثر بھی ہوتی ہے؟
سادہ سا سوال ہے نان بائی تو نان بنانے والا ہوتا ہے یہ نان کتھائی کون صاحب ہوتے ہیں ؟آگئے نانبائی...
ہر وقت کھانے پینے کی باتیں...
یہاں کسی کا دماغ سر سے نکلا جارہا ہے...
اور انہیں فرائی کی پڑی ہے!!!
یقیناآپ انگلش میں فرما رہے ہیں۔یوں زیادہ مزا آتا "موش نہیں تو کوش نہیں"
چاہیں تو دولہا بھی کہہ سکتے ہیں اردو ادب نے اجازت دیجس بندے کی شادی ہورہی ہو اسے دلہا کیوں کہتے ہیں؟ کوئی اور نام کیوں نہیں لیتے .
چچا اصلاح الدین کی دکان سےبہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے ؟
آپ "کوئی اور" کہلوا لیجیے گا۔جس بندے کی شادی ہورہی ہو اسے دلہا کیوں کہتے ہیں؟ کوئی اور نام کیوں نہیں لیتے .
کھینچے مجھے تیری اور والا ؟آپ "کوئی اور" کہلوا لیجیے گا۔
دو جمع دو = چار روٹیاں۔۔۔۔ جیسا سادہ سوال ہے یہ تو۔جس بندے کی شادی ہورہی ہو اسے دلہا کیوں کہتے ہیں؟ کوئی اور نام کیوں نہیں لیتے .
لیکن اس سوال سے ٹپکتی حسرت بھی ملاحظہ کیجیے۔دو جمع دو = چار روٹیاں۔۔۔۔ جیسا سادہ سوال ہے یہ تو۔
ان حسرتوں سے کہہ دو،،،، الخ۔لیکن اس سوال سے ٹپکتی حسرت بھی ملاحظہ کیجیے۔
کھچڑی کھانے کے جملہ حقوق بلبل کے بچے کے پاس ہیں جناب۔پیٹ خراب ہونے پر کھچڑی ہی کھانے کو کیوں کہا جاتا ہے جب کہ وہ تو چڑیا کھاتی ہے
حسرت ہے ان کلیوں پر جو بنا کھلے مرجھاگئی۔لیکن اس سوال سے ٹپکتی حسرت بھی ملاحظہ کیجیے۔
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ بیٹے کو چڑیا کوے والی کہانی اتنی بار دہرا کر سنائی ہے کہ اب تو بلبل کے بجائے چڑیا ہی ذہن میں رہ گئی ہےکھچڑی کھانے کے جملہ حقوق بلبل کے بچے کے پاس ہیں جناب۔
ہاہاہاہا۔ لیکن ابھی تھوڑا وقت دیجیے شاید ۔۔۔حسرت ہے ان کلیوں پر جو بنا کھلے مرجھاگئی۔