محمد خرم یاسین
محفلین
سادہ سا سوال ہے کہ ایریل کی مشہوری میں ہو ہو کیوں کرتے ہیں
ہم سے اصل مراد "آپ" ہے نا؟اے خان بھائی سے سادہ سا سوال ہے ۔۔۔ کیا آپ کی شادی تک ہم زندہ بچیں گے
یہ اصل میں نان خطائی ہے...سادہ سا سوال ہے نان بائی تو نان بنانے والا ہوتا ہے یہ نان کتھائی کون صاحب ہوتے ہیں ؟
کیااس وقت تک ہم زندہ بچیں گے۔ہاہاہاہا۔ لیکن ابھی تھوڑا وقت دیجیے شاید ۔۔۔
ہاہاہاہا۔۔۔ پھر تو اس کا نام Nonخطائی ہونا چاہیےیہ اصل میں نان خطائی ہے...
یعنی دعوتوں میں بدحواسوں کی طرح نان پر نہ ٹوٹ پڑنا اور یوں اپنی حماقت کے سبب بیسیوں نان خطا کردینا!!!
کیونکہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔سادہ سا سوال ہے کہ ایریل کی مشہوری میں ہو ہو کیوں کرتے ہیں
Non خطائی یعنی نان خطا نہ کرنے والا...ہاہاہاہا۔۔۔ پھر تو اس کا نام Nonخطائی ہونا چاہیے
داغدار کر گئی ہمیں آپ کی بات ۔کیونکہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔
ہاہاہاہا۔ بالکل بالکل لیکن میں باقی دوستوں کا ہاتھ نہیں چھوڑوں گاہم سے اصل مراد "آپ" ہے نا؟
اب داغ داغ اجالا ڈھونڈئیے۔داغدار کر گئی ہمیں آپ کی بات ۔
جی جی اور ایکسل والے بھی کہتے ہیں ایک دن داغ لگا اور اگلے دن بہو گھر آگئی۔۔۔سبحان اللہ کیا فلسفہ ہےکیونکہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں۔
کوئی اور نام دیتے تو آپ کہتے اسے دلہا کیوں نہیں کہتے؟؟؟جس بندے کی شادی ہورہی ہو اسے دلہا کیوں کہتے ہیں؟ کوئی اور نام کیوں نہیں لیتے .
یعنی ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی وغیرہ وغیرہ ۔ہاہاہاہا۔ بالکل بالکل لیکن میں باقی دوستوں کا ہاتھ نہیں چھوڑوں گا
یعنی پات پات کانٹے ڈھونڈنے کا موسم گیااب داغ داغ اجالا ڈھونڈئیے۔
یعنی نثری نظم کے تحت قافیے کچھ ایسے گے ۔۔۔ نان خطائی عدنان بھائی چینی لائی صغراں مائی ایک آنکھ نہ بھائی مجھے ہمسائیNon خطائی یعنی نان خطا نہ کرنے والا...
ان کا اصلی نام عدنان بھائی ہے!!!
مقرر مقرر ،۔۔۔۔۔ نیز اسے مکرر نہ سمجھا جائےیعنی ہم تو ڈوبے ہیں صنم تمہیں بھی وغیرہ وغیرہ ۔
میں ابھی ڈاکٹر کو بلاتا ہوں ۔۔۔ ویسےکس حوالے سے ؟