سادہ سا سوال ہے !

محمد وارث

لائبریرین
خودکشی کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتائیں تاکہ خودکشی بھی ہو جاے اور میں مروں بھی نہیں ؟
اگر پہلی شادی کے بعد بھی آپ کی یہی خواہش ہے تو بسم اللہ کر کے دوسری شادی کر لیں، امیدِ واثق ہے کہ یہ خواہش بکمال و تمام پوری ہو جائے گی۔ :)
 
اگر پہلی شادی کے بعد بھی آپ کی یہی خواہش ہے تو بسم اللہ کر کے دوسری شادی کر لیں، امیدِ واثق ہے کہ یہ خواہش بکمال و تمام پوری ہو جائے گی۔ :)
حضور پہلی ہی آخری ثابت ہوگی کیونکہ پہلی والی نے اندر آکر دوسری کا راستہ بلاک کر دیا ہے ۔
 
Top