محمد خرم یاسین
محفلین
جاتی امرا سےوہ پوچھنا تھا کہ کوئی بتا سکتا ہے یہ ڈھنڈورا کہاں ملتا ہے ہم نے پیٹنا ہے ؟
جاتی امرا سےوہ پوچھنا تھا کہ کوئی بتا سکتا ہے یہ ڈھنڈورا کہاں ملتا ہے ہم نے پیٹنا ہے ؟
جاتی امرا ہے تو کیا آتی امرا بھی ہے؟جاتی امرا سے
مجھے جو میسج ملتے رہے، ان میں شادی لکھا تھا۔جملہ معترضہ ہے لیکن میسج میں یہی لکھا تھا۔۔۔۔۔ ٹیوشن والی باجی
الیکشن سے پہلےجاتی امرا اور بعد میں آتی ہی آتی امراجاتی امرا ہے تو کیا آتی امرا بھی ہے؟
میرے والے میسج میں تبدیل تھا شاید کسی نے انتقام لیا ہو اپنے کسی ناکام عشق کامجھے جو میسج ملتے رہے، ان میں شادی لکھا تھا۔
الیکشن کے بعد تو کھاتی امرا ہو گا جناب۔الیکشن سے پہلےجاتی امرا اور بعد میں آتی ہی آتی امرا
جملہ معترضہ ہے لیکن میسج میں یہی لکھا تھا۔۔۔۔۔ ٹیوشن والی باجی
مجھے جو میسج ملتے رہے، ان میں شادی لکھا تھا۔
بلکہ کھاتی پیتی امراالیکشن کے بعد تو کھاتی امرا ہو گا جناب۔
سر کےبل چھلانگ نہ لگائی جائےکسی گہری نہر میں ورنہ سر پر چوٹ سے بھی خودکشی ہو سکتی ہے
ساده سوالات کے جواباتیہ کیا چل رہا ہے یہاں ؟
خواب تو کچھ ایسا ہی دیکھ رہے ہیں دیکھتے ہیں تعبیر کیا نکلتی ہےایک ہی سال بعد دوسری شادی؟
بلکہ دودھوں نہاتی امرابلکہ کھاتی پیتی امرا
میں سمجھا گانا گانے لگے ہیں تم کتنےاچھے ہو تم کتنی بھولی ہوساده سوالات کے جوابات
یہ دو مختلف افراد سے مخاطب ہیں یا۔۔۔میں سمجھا گانا گانے لگے ہیں تم کتنےاچھے ہو تم کتنی بھولی ہو
اور پوتوں پھلاتی امرابلکہ دودھوں نہاتی امرا
انجمن ستائش باہمی کا اجلاس چل رہا تھا دو دوستوں کے درمیانیہ دو مختلف افراد سے مخاطب ہیں یا۔۔۔
میری آرزو تو چار شادیوں کی ہے.ابھی سے دو شادیاں طے کر لیں کیا؟
یقیناً ایک کے ۔۔۔۔بعد ایکمیری آرزو تو چار شادیوں کی ہے.
چلیں جی، دو آرزو میں کٹ جائیں گی، دو انتظار میں۔میری آرزو تو چار شادیوں کی ہے.
میں سمجھا گانا گانے لگے ہیں تم کتنےاچھے ہو تم کتنی بھولی ہو