اے خان
محفلین
خواب تو خواب ساتھ میں ہڈیاں بھی ٹوٹ جانی ہیںیا ابا جی کے چھتر سے۔
خواب تو خواب ساتھ میں ہڈیاں بھی ٹوٹ جانی ہیںیا ابا جی کے چھتر سے۔
یہ محبوبہ کا تذکرہ کہاں سے آگیا؟؟؟یا محبوبہ کے والد اور بھائیوں کی ٹھکائی سے ۔
ہم نے تو ایک سوال کیا آپ نے دھمال کردیایا محبوبہ کے والد اور بھائیوں کی ٹھکائی سے ۔
کیا کریں بھیا ہمیں تو بس اشارے کی ضرورت ہے ۔یہ محبوبہ کا تذکرہ کہاں سے آگیا؟؟؟
بات خوابوں کی ہورہی ہے محبوباؤں کی نہیں۔۔۔
بلی کے خواب والے لوگ جاگ جائیں!!!
آپ کے خوابوں کی مناسب تعبیر ہی یہی تھی دھمال والی ۔ہم نے تو ایک سوال کیا آپ نے دھمال کردیا
منا بھائی ہر وقت محبوبہ محبوبہ کرتے رہتے ہیں. میں تو جاگا منے بھائی کو آپ جگائیں.یہ محبوبہ کا تذکرہ کہاں سے آگیا؟؟؟
بات خوابوں کی ہورہی ہے محبوباؤں کی نہیں۔۔۔
بلی کے خواب والے لوگ جاگ جائیں!!!
اور اشارے دوں یا یہ اشارے بہت ہیںہم نے تو ایک سوال کیا آپ نے دھمال کردیا
بڑے بھولے ہیں آپ!ہم نے تو ایک سوال کیا آپ نے دھمال کردیا
اس کام کے لیے بھابھی موجود ہیں!!!منا بھائی ہر وقت محبوبہ محبوبہ کرتے رہتے ہیں. میں تو جاگا منے بھائی کو آپ جگائیں.
کتنے ناداں ہیں آپبڑے بھولے ہیں آپ!
کتنے ڈھیٹ ہیں ہم ۔کتنے ناداں ہیں آپ
بھابھی کو کیا معلوم کے منا بھائی آوارگی میں حد سے گزر گیا ہے.اس کام کے لیے بھابھی موجود ہیں!!!
واہ واہ واہ واہ کمالکتنے ڈھیٹ ہیں ہم ۔
اس کمال پر ہوجائے ایک اور دھمال ۔واہ واہ واہ واہ کمال
دے دھن دھنا دھن دھناس کمال پر ہوجائے ایک اور دھمال ۔
دے دھن دھنا دھن دھن
ہائیں ؟ ابھی پانچ سال باقی ہیں ؟ان شاءاللہ دو اور تین سال میں شادی ہوجائے گی
سوپر مین کے پاس ملےکوئی بتائے گا کہ دل پر رکھنے والا پتھر کہاں سے ملتا ہے اور کتنے کلو کا لینا ہے ؟