زیک
مسافر
ایک ہی سال بعد دوسری شادی؟ان شاءاللہ دو اور تین سال میں شادی ہوجائے گی
ایک ہی سال بعد دوسری شادی؟ان شاءاللہ دو اور تین سال میں شادی ہوجائے گی
اگر ہوا تیز ہو تو ہیلمٹ بھیاور پگڑی کا بھی۔
یہ جو خواب ٹوٹ جائے ان کو ویلڈنگ کہاں سے کروایا جاتا ہے؟
امی کی چپل سے ۔
یا ابا جی کے چھتر سے۔
یا محبوبہ کے والد اور بھائیوں کی ٹھکائی سے ۔
یا بڑے بھائی کے لتر سے!!!
لائف جیکٹ پہن کر نہر میں چھلانگ لگادیںخودکشی کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتائیں تاکہ خودکشی بھی ہو جاے اور میں مروں بھی نہیں ؟
شعرا کے بقول۔۔۔چلیے آپ کو عشق کا مشورہ دیا۔خودکشی کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتائیں تاکہ خودکشی بھی ہو جاے اور میں مروں بھی نہیں ؟
اگر سوراخ ہوا تو؟لائف جیکٹ پہن کر نہر میں چھلانگ لگادیں
بلبلے کا معروف انداز: جو ڈھیلی ہوگی وہ گرفت ہوگی ؟ ہیں جی ؟ ہاں جینفاست سے کی گئی گرفت ڈھیلی نہ ہو جائے تھوڑا اس بات کا بھی خیال رہے ۔
اوہ مجھے تو بولنا ہی نہیں آتااور کوئی تجربہ کار؟
ساتھ ائیر پمپ بھی رکھنا پڑے گا پھر تواگر سوراخ ہوا تو؟
کسی گہری نہر میں ورنہ سر پر چوٹ سے بھی خودکشی ہو سکتی ہےلائف جیکٹ پہن کر نہر میں چھلانگ لگادیں
نہر میں؟اگر سوراخ ہوا تو؟
یہ کیا چل رہا ہے یہاں ؟کتنے ناداں ہیں آپ
مطلب کبھی کبھی گھر بھی آئے گابھابھی کو کیا معلوم کے منا بھائی آوارگی میں حد سے گزر گیا ہے.
ہم کہا ہے "میں" نہیںواہ واہ واہ واہ کمال
ابھی سے دو شادیاں طے کر لیں کیا؟ان شاءاللہ دو اور تین سال میں شادی ہوجائے گی
پھر نجم سیٹھی کو بلوا لیں گے۔۔۔۔۔۔ پنکچر لگانے کے لئے۔اگر سوراخ ہوا تو؟
نہیں وہ ایک پنکچر لگانے نہیں آتاپھر نجم سیٹھی کو بلوا لیں گے۔۔۔۔۔۔ پنکچر لگانے کے لئے۔
تو یہاں بھی 34 سوراخ مزید کر لیں گے۔نہیں وہ ایک پنکچر لگانے نہیں آتا
اردو ادب نے منع کیا ہوا ہے تذکیر و تانیث کی وجہ سےانگوٹھی انگوٹھے میں کیوں نہیں پہنی جاتی؟
جملہ معترضہ ہے لیکن میسج میں یہی لکھا تھا۔۔۔۔۔ ٹیوشن والی باجیاگر عشق میں ناکام ہو کر اکثر لڑکے شیو بڑھا لیتے ہیں یا نشے کے عادی ہو جاتے ہیں ،
تو ہمارا سادہ سا سوال ہے کہ لڑکیاں عشق میں ناکام ہو کر کیا کرتی ہیں ؟